capacity
noun
Meanings
- 1
power of containing
گنجائش ۔ سمائی ۔ پیٹ ۔ وسعت ۔ ظرف ۔ جگہ
- 2
(of mind)
سمجھ ۔ قابلیت ۔ استعداد ۔ذہن ۔ رسائی ۔ پہنچ ۔ لیاقت
- 3
condition, character
حیثیت
in a judicial capacity
بحثیت ججی یا حاکمی
in one's official capacity
بہ لحاظ اپنے عہدے ا اختیار کے
measure of capacity
ماپ ۔ اندازہ ۔ پیمانہ ۔ نپانا
