house
noun
Meanings
- 1
a dwelling-place
گھر۔ مکان۔ حویلی۔ خانہ۔ بیت۔دار۔ کدہ
- 2
domestic concern
خانہ داری
- 3
family
گھرانا۔ ٹابر۔ خاندان
- 4
descendants
اولاد۔ بال بچے۔ گھر۔ پروار
- 5
a body of men united in their legislative capacity
واضعان قانون کی جماعت
- 6
a firm
کوٹھی۔ کارخانہ۔ تجارتی کوٹھی
house of call
جس جگہ مسافر اور بیکار اہل حرفہ رہتے ہیں
houe of correction
جیل خانہ۔ تعزیر خانہ۔ مقام سیاست
house of God
خدا کا گھر۔ مندر۔ مسجد۔ خانہٴ خدا
