combine
verb active
ملانا ۔ جوڑنا ۔ گانٹھنا
Dictionary results for
Showing 11–20 of 46
verb active
ملانا ۔ جوڑنا ۔ گانٹھنا
adjective
ملا ۔ جڑا ۔ جُٹھا ۔ متفق ۔ مجموعہ
adjective
جلنے جوگ ۔ جلنے کے قابل ۔ بھڑکنے والا ۔ سوختنی
Sin is to the soul like fire to combustible matter. (Southey)
آتما کو پاپ، جیسے بھس میں آگ ۔ بھک سے اُڑ جانے والی چیز ۔ آتش گیر مادہ
noun
جلنے کی حالت ۔ جلن ۔ افروختگی ۔ سوختگی
noun
سرد آبہ
verbnoun
leave off
چھوڑ دینا ۔ ہاتھ اُٹھانا ۔ ہٹ جانا ۔ ترک کرنا ۔ باز رہنا ۔ دستبردار ہونا ۔ بند کرنا
Importune him for my monies, be not ceased with slight denial. (Shakespeare)
میرے روپے کا تقاضا کرو، ان کا عذر ایک نہ سنو
The lives of all, who cease from combat, spare. (Dryden)
جنگ سے جو باز آویں جان بخشی کیجئے
be at an end
ہو چکنا ۔ چکنا ۔ نبڑنا ۔ اخیر ہونا
The poor shall never cease out of the land. (Deuteronomy.)
دنیا سے کنگلے کدھی نہیں جائیں گے
fail
ہو جانا یا چکنا ۔ ختم ہونا ۔ مٹنا ۔ خارج ہونا
cease from labour
کام سے چھوٹنا یا چھٹی پانا ۔ فراغت ہونا ۔ آرام کرنا
cease to be
موقوف ہونا ۔ جاتا رہنا ۔ زائل ہونا ۔ نیست ہونا ۔ نیست و نابود ہونا ۔ مرجانا
cease from strife
جھگڑا مت کرو
noun
(to combat)
لڑائی یا مقابلہ کو بلانا ۔ للکار
(of a sentry)
روک ٹوک
(In law.)
انکار ۔ اعتراض ۔ عذر
verb active
call to combat
لڑائی مانگنا ۔ مقابلہ چاہنا ۔ ٹوکنا
(as a sentry)
ٹوکنا
object to
عذر کرنا ۔ نامنظور کرنا
noun
(of a cock)
کیس ۔ قلغی ۔ تاج خروس
(Bot.)
کیسر ۔ تاج خروس
coxcomb, fop
اکڑ بانکا ۔ سنگھ جی
noun
combination
میل ۔ ملاؤ ۔ آمیزش ۔ ساخت ۔ بناوٹ ۔ ملاوٹ ۔ ترکیب
arrangement
سریاؤ ۔ سجاوٹ ۔ ترتیب
composition of forces
بل میل نکاسی
Looking for classic Urdu literature? Read the books