cursorily
adverb
جلدی سے۔ سراسری۔ سرسری۔ چلتے چلتے۔ رواروی
Dictionary results for
Showing 41–50 of 274
adverb
جلدی سے۔ سراسری۔ سرسری۔ چلتے چلتے۔ رواروی
adjective
چلتے ہوئے۔ سرسری۔ جلد
cursory view or glance
چلتی نظر۔ نظر اجمالی۔ نظر سرسری۔ ایک نظر یا نگاہ۔ بہ نظر روا روی
adjective
کم۔ الپ۔ مختصر
a curt answer
اکھڑ جواب
verb active
گھٹانا۔ کم کرنا۔ چھانٹنا۔ کاٹنا۔ کوتاہ کرنا۔ مختصر کرنا۔ چھوٹا کرنا
noun
screen
پردہ۔ مسہری۔ چک۔ چلمن
(Fort.)
النگ۔ طرف
behind the curtain 1.
پردہ ڈالنا یا گرانا
(Met.)
چھپانا۔ انگ کرنا۔ کنارے کرنا
to drop the curtain 1.
پردہ گرانا یا چھوڑنا
(Met.)
ختم کرنا۔ کہانی پوری کرنا۔ قصہ ختم کرنا۔ تماشا دکھانا۔ پردہ اٹھانا
noun
جورو کے طعنے سہنا۔ بیوی کی نصیحت۔ خانگی نصیحت۔ خلوتی تعلیم۔ جورو کی سیکھ
A curtain-lecture is worth all the sermons in the world for teaching the virtues of patience and long suffering. (W. Irving)
صبر و تحمل کی خصلتیں سکھانے کے لیے، جورو کی سیکھ دنیا کی ساری نصیحتوں سے بڑھ کر ہے
adverb
جھٹکے سے۔ اکھڑپنے سے یا منہ پھوڑ کے بولنا
adjective
مڑا ہوا۔ خم دار۔ خمیدہ۔ بانکا۔ معوج
noun
موڑ۔ جھکاؤ۔ خم۔ بانک۔ گولائی
a curve line
خط منحنی۔ گول سی یا مڑی لکیر
verb active
موڑنا۔ لچانا۔ خم دینا۔ نوانا
Looking for classic Urdu literature? Read the books