data
nounplural
دریافت کی ہوئی بات۔ مراتب مسلمہ۔ مقدمات یا امورات معلومہ۔ معلومات۔ اعداد و شمار
Browse
Showing 111–120 of 1,870
nounplural
دریافت کی ہوئی بات۔ مراتب مسلمہ۔ مقدمات یا امورات معلومہ۔ معلومات۔ اعداد و شمار
noun
(of a writing)
متی۔ تتھ۔ تاریخ۔ دن
Counsel is never out of date. (Prov.)
صلاح ہر وقت کی اچھی
And bonds without a date they say are void (Dryden)
کہتے ہیں کہ بغیر تاریخ کے تمسک ناجائز ہے
duration
مدت۔ کال۔ وقت۔ زمانہ۔ عرصہ۔ قیام۔ بقا۔ ٹھیراؤ
a bill after date
متی پڑی ہنڈی۔ مدتی ہنڈی۔ میعادی ہنڈی۔ متی دار ہنڈی
according to date
متی وار۔ تاریخ وار
date to run
کچی متی۔ میعاد باقی
due date
پکی متی
out of date
پرانا۔ متروک۔ بے چال
up to date
آج تک۔ آج کےدن تک۔ اب تک۔ ہنوز۔ تا دم تحریر
noun
the fruit
چھوارا۔ کھجور۔ خرما
verb active
تاریخ یا متی چڑھانا۔ تاریخ لکھنا یا ڈالنا۔ متی داغنا
verbnoun
begin from
کسی دن یا تاریخ سے شروع ہونا یا پرارمبھ ہونا۔ چلنا یا لگنا۔ بنیاد پڑنا
p.adjective
مؤرخہ۔ مرقومہ
noun
مفعول بہ۔ سمپر دان کارک۔ حالت نصبی یا مفعولیت۔ چترتھی
noun
معلوم یا جانی ہوئی بات۔ فرض
verb active
smear
لگانا۔ تھوپنا۔ چھوپنا۔ پوتنا۔ لیسنا۔ ساننا۔ بھرنا۔ لتھیڑنا
His body was daubed all over with yellow ochre.
اس کا تمام بدن پیلی مٹی میں سنا ہوا تھا
Daub your hands with honey, and you will have plenty of flies. (Prov.)
جہاں گڑ ہوگا وہاں مکھیاں بھنکیں گی
paint coarsely
ڈوب دینا۔ تھاپنا۔ تھاپا دینا۔ موٹا رنگ بھرنا۔ لیپنا
noun
a smear
دھبا۔ لسائی۔ آلودگی
(Paint)
اناڑی کی مصوری۔ ڈوب۔ غوطہ
Looking for classic Urdu literature? Read the books