doctorate
noun
حکیم،مولوی یا پنڈت کا خطاب۔ ڈاکٹر کی ڈگری
Browse
Showing 1421–1430 of 1,870
noun
حکیم،مولوی یا پنڈت کا خطاب۔ ڈاکٹر کی ڈگری
noun
حکیمنی۔ عورت معالج۔ طبیبہ۔ لیڈی ڈاکٹر
adjective
اصول کے متضمن یا متعلق۔ مسئلوں کے متعلق۔ امور تعلیم کے متعلق۔ تعلیمی۔ حکمی
noun
the act
تعلیم۔ تربیت۔ قانون تادیب۔ تلقین۔ درس تدریس۔ رہنمائی
that which is taught
مذہبی مسئلہ یا عقیدہ۔ عقائد دین۔ مسئلہ۔ مشرب
What makes all doctrines plain and clear?
About two hundred pounds a year
And that which was proved true before
Prove false again? Two hundred more.
(Butler, 'Hudibras' part III. canto 1)
دو توڑے اگر دیجیئے آئے سال تو ہیں صاف سب مسئلے اور سوال جو پہلے سے ثابت اگر راست ہو کرے جھوٹ اس کو جو دو اور دو F.C.
acquired knowledge
علم۔ بدیا۔ ہنر۔ فن۔ حکمت۔ فضیلت
noun
writing
نوشتہ۔ دستاویز۔ وثیقہ۔ سند۔ تمسک۔ قبالہ۔ لکھتم
precept
نصیحت۔ پند۔ ہدایت
a forged document
جعلی دستاویز
an attested document
سند تصدیق شدہ
original document
اصلی دستاویز۔ مول پتر
document reporting death of incumbent and names of heirs
قوت نامہ۔ موت پتر
document reporting death of incumbent and names of heirs
قوت نامہ۔ موت پتر
verb active
instruct
سکھانا۔ تعلیم دینا۔ ہدایت کرنا
furnish with a document
دستاویزیا سند دینا۔ کاغذ لکھ دینا
adjective
سندی۔ دستاویزی۔ تحریری۔ ہدایت وغیرہ کے متعلق
documental proof
سندی دلیل۔ تحریری ثبوت
noun
ثبوت بذریعہ دستاویز۔ دستاویزی شہادت کی فراہمی
noun
بارہ ضلعوں کی شکل۔ بارہ کونیا چھیتر
verb active
ٹال مٹول کرنا۔ ٹالنا۔ ٹال دینا۔ بچا جانا
dodge about
دائیں بائیں دے کر نکل جانا۔ ہیر پھیر دینا
Looking for classic Urdu literature? Read the books