Skip to content
UrduSeek.com

Browse

Words beginning with “D”

Showing 161–170 of 1,870

161.

dead-wind

noun

مخالف یا ناموافق ہوا

162.

deaf

adjective

Meanings

  1. 1

    wanting the sense of hearing

    بہرا۔ کر۔ اونچا سننے والا

    • Deaf men are quick-eyed and distrustful. (Prov.)

      بہرے نگاہ باز اور بے اعتبارے ہوتے ہیں

    • Who are so deaf as those that will not hear. (Prov.)

      اس سے بڑھ کر بہرا کون، جو سنے نہیں

  2. 2

    unwilling to hear

    بے خبر۔ مگرا۔ مچلا۔ بے پروا۔ بے فکر۔ غافل

    • deaf to reason

      عقل کی ایک نہیں سنتا

    • to turn a deaf ear to

      بات نہ سننا۔ التفات نہ کرنا۔ توجہ نہ کرنا۔ سنی ان سنی کرنا

163.

deafen

verb active

بہرا کرنا

164.

deaf-mute

noun

گونگا بہرا

165.

deafness

noun

بہراپن۔ ثقل سامعہ۔ گرانیٴ گوش

166.

deal

verbnoun

Meanings

  1. 1

    make distribution

    بانٹنا۔ حصہ کرنا۔ تقسیم کرنا۔ بھاگ کرنا

    • to deal the cards

      تاش بانٹنا

  2. 2

    traffic

    بیوہار، بیوپارٹ لین دین یا کاروبار کرنا

    • They buy and sell, they deal and traffic. (South.)

      وہ لین دین اور بنج بیوپار کرتے ہیں

  3. 3

    to have transactions with

    معاملہ کرنا۔ برتاؤ کرنا۔ سروکار رکھنا۔ لین دین کرنا۔ برتنا

    • to be hardly dealt with

      سختی سہنا

  4. 4

    behave well or ill

    چلنا۔ برتنا۔ سلوک کرنا۔ بھلا یا برا کرنا۔ پیش آنا

    • to deal fairly

      انصاف یا نیاؤ کرنا

    • to deal according to law

      حسب ضابطہ عمل کرنا۔ حسب سرشتہ تجویز کرنا۔ مطابق قانون کے پیش آنا

    • to deal by

      اچھی یا بری طرح پیش آنا

    • to deal in

      مشغول ہونا۔ کاروبار کرنا۔ سروکار رکھنا۔ بیوہار کرنا

    • He deals in cloth.

      وہ کپڑا بیچتا ہے یا بزازا کرتا ہے

    • to deal with

      سلوک کرنا۔ برتاؤ کرنا۔ تدارک کرنا۔ بیوہار کرنا

167.

deal

noun

Meanings

  1. 1

    quantity

    مقدار۔ ماترا

  2. 2

    distribution (of cards)

    بانٹ۔ بھاگ۔ تقسیم

  3. 3

    pine board

    چیڑ یا صنوبر کا تختہ

    • a great deal

      بہت سا۔ بہت کچھ

168.

deal, deal out

verb active

بانٹنا۔ بھاگ کرنا۔ تقسیم کرنا۔ قسمت کرنا۔ حصہ کرنا۔ دینا

Phrases & examples

  1. Deal thy bread to the hungry. (Isaiah. 1. viii. 7)

    بھوکوں کو روٹی بانٹو

169.

dealer

noun

Meanings

  1. 1

    بیوپاری۔ بنج کرنے والا۔ دکان دار

    • a dealer in hardware

      لوہے کی چیزیں بیچنے والا

  2. 2

    (of cards)

    تاش بانٹنے والا۔ قاسم تاش

    • (in comp.)

      فروش۔ فروشندہ۔ گر۔ گار۔ والا

    • a double dealer

      دو بھیسیا۔ ریاکار۔ اڑی مار

170.

dealing

noun

Meanings

  1. 1

    business

    کاروبار۔ لین دین۔ معاملہ۔ لیوا دیوی۔ دادوستد

  2. 2

    trade

    سوداگری۔ تجارت۔ بنج۔ بیوہار۔ خریدوفروخت۔ بیوپار۔ بوہرگت۔ بیع و شریٰ

  3. 3

    treatment

    سلوک

    • double dealing

      دو بھیسیاپن۔ مکاری۔ ریاکاری

    • fair dealing

      سچا معاملہ

    • plain dealing

      کھرا معاملہ۔صاف معاملہ۔ سچا بیوہار۔ ایمان کا سودا۔ بے ریائی۔ سادگی۔ سادہ مزاجی

    • unfair dealing

      کھوٹا معاملہ۔ بد معاملگی۔ بد دیانتی۔ بے ایمانی

Looking for classic Urdu literature? Read the books