Skip to content
UrduSeek.com

Browse

Words beginning with “D”

Showing 1631–1640 of 1,870

1631.

drawer

noun

Meanings

  1. 1

    one who or that which draws

    کھینچنے والا۔ نکالنے والا

  2. 2

    of a cheque

    ہنڈی کرنے والا

  3. 3

    sliding box

    گھر۔ خانہ۔ دراز

1633.

drawing

noun

Meanings

  1. 1

    the act

    نقاشی۔ فن مصوری۔ چتر کاری

  2. 2

    delineation

    نقشہ۔ تصویر۔ چترام۔ خاکہ۔ نقش و نگار

    • drawing board n.

      نقشہ کھینچنے کا تختہ۔ تختہٴ نقشہ کشی۔ ڈرائنگ بورڈ

    • drawing box n.

      نقشہ کھینچنے کے اوزاروں کا صندوقچہ۔ ڈرائنگ بکس

    • drawing master n.

      نقشہ کشی سکھانے والا۔ ڈرائنگ ماسٹر

    • drawing pen n.

      نقشہ بنانے کی فلم

    • drawing pencil n.

      نہایت ملائم سرمے کی قلم۔ نقشہ کشی کی پنسل

    • drawing-room n.

      گول کمرا۔ چترسالا۔ بیٹھک۔ دیوان خانہ۔ ملاقات کا کمرا۔ ڈرائنگ روم

1634.

drawl

verbnoun

چبا چبا کے بولنا۔ ہکلا کر بولنا۔ دھیرے دھیرے بولنا۔ رینگنا

1635.

drawn

passive participle

Phrases & examples

  1. of draw, equal in game

    قائم۔ برابر۔ دونوں طرف برابر۔ مساوی

  2. drawn by one (a bill)

    لکھی فلانے کی

  3. drawn on one

    لکھی فلانے کے اوپر یا نام

1636.

dray

noun

نیچا چھکڑا یا گاڑی

1637.

dread

noun

ڈر۔ بھے۔ بھو۔دہشت۔ خوف۔ خطرہ۔ اندیشہ

Meanings

  1. 2

    respectful fear

    رعب۔ دہشت۔ ڈر۔ دبدبہ۔ تیج۔ ہیبت۔ پرتاپ۔ جلال

1638.

dread

verb

ڈرنا۔ ڈرپنا۔ بھے کرنا۔ خوف ہونا

Phrases & examples

  1. A scalded cat dreads the cold water. (Prov.)

    دودھ کا جلا چھاچھ کو پھوک پھوک پیتا ہے

1639.

dreadful

adjective

Meanings

  1. 1

    fearful

    ڈراؤنا۔ بھیانک۔ خوف ناک۔ ہول ناک۔ مہیب

  2. 2

    inspiring awe or reverence

    رعب دار۔ تیج وان

1640.

dreadfully

adverb

خوف کھا کر۔ خوف ناکی یا ہول ناکی سے۔ دہشت زدہ ہو کر

Looking for classic Urdu literature? Read the books