dredge
noun
ایک قسم کا جال۔ بیجھڑ
Browse
Showing 1651–1660 of 1,870
noun
ایک قسم کا جال۔ بیجھڑ
noun
مچھوا۔ ماہی گیر
adjective
میلا۔ گدلا۔ تلچھٹ دار
noun
میل۔ تلچھٹ۔ میل مٹی۔ گاد۔ درد۔ سفل
worthless matter
نکمی چیزیں۔ آخور۔ ردوا کھدوا۔ کمین
dregs of society
کنجڑے قصائی۔ نیچ قوم
noun
گھونٹ۔ جرعہ۔ جلاب۔ مسہل
verb active
cause to drink
جلاب دینا۔ دوا پلانا۔ دستوں کی دوا دینا
wet thoroughly
بھگونا۔ تر کرنا۔ شوروبور کرنا۔ شرابور کرنا
noun
clothes
کپڑے۔ پوشاک۔ لباس۔ پوشش
a lady's gown
زنانے کپڑے۔ تیئل۔ زنانہ جوڑا
practice of dressing richly
خوش پوشاکی
dress-maker
درزی۔ خیاط
verbnoun
(Mil.)
قطار میں ہونا۔ صف باندھ کر کھڑا ہونا
clothe
سجنا۔ سگرنا۔ پہننا۔ آراستہ ہونا
verb active
(Mil.)
صف بندی کرنا۔ سیدھا کرنا۔ قطار باندھنا
decorate
سنگار کرنا۔ سنوارنا۔ آراستہ کرنا۔ زیب دینا۔ آرائش کرنا
clothe
کپڑے پہنانا۔ لباس پہنانا۔ آراستہ پیراستہ کرنا
treat with remedies
زخم صاف کر کے مرہم پٹی کرنا۔ مرہم پٹی کرنا
to dress a wound
مرہم پٹی کرنا
cook
پکانا۔ تلنا۔ راندھنا۔ بنانا
He will dress an egg and give the offal to the poor. (said of a miser) (Prov.)
وہ ایسے ہیں کہ ایک انڈا پکائیں، آپ بھی کھائیں اور جھوٹ کوٹ میں فقیر کو ٹرکائیں
prepare for any use
بنانا۔ تیار کرنا۔ درست کرنا۔ دریسی کرنا۔ کمانا
to dress the ground
دھرتی کمانا
to dress up or out
چمک دمک کے کپڑے پہننا۔ لباس فاخرہ زیب تن کرنا
noun
one who dresses
سجانے والا۔ مشاطہ۔ نائن۔ دباغ
Command my dresser to adorn her with
The robes that I gave order for.
(Massinget)
کہے کوئی مشاطہ میری سے جا کہ پہناوے اس کو جو میں نے کہا
a table
باورچی خانے کی میز۔ سائڈ بورڈ
Looking for classic Urdu literature? Read the books