derivation
noun
Meanings
- 1
(Gram.)
مادہ۔ دھاتو
- 2
source
مادہ۔ مصدر
Browse
Showing 611–620 of 1,870
noun
(Gram.)
مادہ۔ دھاتو
source
مادہ۔ مصدر
adjective
مشتق۔ کردنت
verb active
deduce
نکالنا۔ پیدا کرنا۔ نتیجہ نکالنا۔ حاصل کرنا۔ استخراج کرنا۔ اخذ کرنا۔ ماخوذ ہونا۔ نکلنا۔ لیا جانا۔ استنباط کرنا۔ نتیجہ نکالنا۔ مشتق ہونا
trace the origin
اصل، جڑ، مول یا بنیاد دریافت کرنا
(Gram.)
مادہ نکالنا۔ دھاتو بتلانا
adjective
کھال کا۔ جلدی۔ چرمی۔ پوستینی
adjective
کھال کے مشابہ۔ کھال جیسا۔ کھال سا۔ چمڑا سا
verb active
قدر گھٹانا۔ کم کرنا۔ کم قدر کرنا۔ بے وقر کرنا۔ حقیر کرنا۔ برا کہنا
noun
گھٹاؤ۔ اتار۔ مان ہان۔ مان کھنڈن۔ اپمان۔ بے وقری۔ بے قدری۔ تحقیر۔ مذمت۔ تہتک
adjective
باعث کسر شان۔ بے وقری کرنے والا۔ تہتک آمیز
verbnoun
بیان کرنا۔ برنن کرنا۔ کہنا
verbnoun
نیچے آنا۔ اترنا۔ نازل ہونا
fall in order of inheritance to a successor
وراثتاً پہنچنا۔ ترکے میں آنا یا ملنا۔ بپوتی میں آنا۔ بانٹے یا حصے آنا
(Ast.) descending constellation or sign
وہ علامتیں یا راسیں جن میں کو تارے جنوب کی طرف طرف گزرتے ہیں
descending node
گرہ کے مدار گردش کے خط کا وہ نقطہ جہاں نقطہٴ راس چکر کو جنوب کی طرف گزرتے ہوئے کاٹتا ہے
descending series (Math.)
ایک سلسلہ جس میں ہر ایک مقدار مرکب بہ شمار عدد کم ہو پہلی مقدار سے۔ اترتی لاگ۔ گھٹتا سلسلہ
Looking for classic Urdu literature? Read the books