dethrone
verb active
تخت یا راج گدی سے اتارنا۔ فرماں روائی کا اختیار لے لینا۔ بے اختیار کرنا۔ اختیارات چھیننا
Browse
Showing 731–740 of 1,870
verb active
تخت یا راج گدی سے اتارنا۔ فرماں روائی کا اختیار لے لینا۔ بے اختیار کرنا۔ اختیارات چھیننا
noun
راج گدی سے اتارنا
noun
رکی ہوئی چیز یا آدمی
writ of detinue (Law)
حکم نامہٴ عدالت اس شخص کے نام جس نے کوئی شے روک رکھی ہو
verbnoun
تڑاکا ہونا۔ بھڑاکا ہونا۔ کھڑکا ہونا۔ آواز ہونا
detonating powder (Chem.)
ایک مرکب شے جس کے آپس میں ملنے سے آوازہ ہو
noun
کھڑکا۔ بھڑاکا۔ تڑاکا۔ آوازہ
verb active
take away
کھینچ لینا۔ لے لینا۔ رکھ لینا۔ رکھ چھوڑنا۔ کھینچنا۔ الگ کرنا۔ جدا کرنا۔ علیحدہ کرنا
defame
بدگوئی کرنا۔ عیب لگانا۔ نام کو بٹا یا داغ لگانا۔ بے قدری کرنا۔ بدنام کرنا۔ ہتک عزت کرنا۔ نہتک کرنا۔ بگونا
verbnoun
بٹا لگنا۔ عزت جانا۔ بے قدر، بدنام، بے عزت یا رسوا ہونا
noun
عیب گوئی۔ بد گوئی۔ بگویا۔ نندا۔ بد نامی۔ غمازی۔ غیبت۔ برائی۔ مذمت۔ چغلی۔ چغل خوری۔ ہتک عزت۔ خفت۔ رسوائی۔ تہتک۔ ذلت
Detraction is a weed that grows only on dunghills. (Prov.)
بروں ہی سے برائی ہوتی ہے
adjective
پرمذمت۔ پرذم۔ نام کو بٹا لگانے والا۔ نام ڈبوؤ۔ رسوا،بدنام یا خفیف کرنے والا
noun
عیب گو۔ بدنام کرنے والا۔ نام کو بٹا لگانے والا۔ بدنام کنندہ
Detractors are their own foes, and the world's enemies. (Prov.)
بدگو اپنے بیری، دنیا کے دشمن
Looking for classic Urdu literature? Read the books