dapple
verb active
چتکبرا کرنا۔ دھبے ڈالنا۔ گوناگوں یا رنگا رنگ ۳۴
Phrases & examples
The gentle day
Dapples the drowsy east with spols of grey. (Shakespeare 'Much Ado' v. 3)
مدھر دوس چٹکاوے دھولی نند یا ماتل اُگمن ماں
Browse
Showing 81–90 of 1,870
verb active
چتکبرا کرنا۔ دھبے ڈالنا۔ گوناگوں یا رنگا رنگ ۳۴
The gentle day
Dapples the drowsy east with spols of grey. (Shakespeare 'Much Ado' v. 3)
مدھر دوس چٹکاوے دھولی نند یا ماتل اُگمن ماں
participleadjective
دو رنگا۔ پچ رنگا۔ کئی رنگوں سے منقش۔ کبرا۔ چتکبرا۔ تیتر بدلی
The lark begins his flight
From his watch-tower in the skies.
Till the dappled dawn doth rise. (Milton)
چنڈول کرتا ہیگا پرواز آشیاں سے جب تک کہ صبح صادق دے جلوہ آسماں سے F.C.
noun
ہتھکڑی۔ سرکاری گہنا
verbnoun
بیباکی کرنا۔ دلیری کرنا۔ جراٴت کرنا۔ ڈھارس باندھنا۔ ہمت کرنا۔ مردانگی کرنا
I dare do all that may become a man
Who dares do more is none.
Shakespeare, 'Macbeth.' i. 7
میں کرتا ہوں انساں کو زیبا ہے جو کرے اس سے زیادہ نہ انسان وہ F.C.
defy
ہمت یا دلیری آزمانا یا پرکھنا، جیسے کہنا تم کیا کرسکتے ہو۔ للکارنا۔ خم ٹھوکنا۔ آنکھیں دکھانا
Time, I dare thee to discover
(Dryden)
بتا آسماں ایسا کوئی مجھے جو عاشق جواں ہووے جیسا کہ یہ F.C.
noun
بے دھڑک۔ بے محابا۔ نڈر۔ شیطان
adjective
سور۔ سور بیر۔ دلیر۔ مردانہ۔ شجاع۔ ہمت دار۔ دل چلا
noun
بیرتا۔ بیباکی۔ دلیری۔ مردانگی۔ جراٴت۔ہمت
adjective
not light
اندھیرا۔ دھندلا۔ اندھکار۔ تیرہ۔ تاریک
pitch dark
اندھیرا گھپ
not fair
کالا۔ سیاہ۔ سیاہی مائل
(Met.) gloomy
اداس۔ غمگین۔ دکھی۔ اجاڑ۔ تیرہ۔ تاریک
Without one' love the World seems dark.
بن یار زمانہ ہے نپٹ تاریک
hidden, mysterious
گوڑھ۔ گپت۔ چھپا ہوا۔ پوشیدہ۔ مخفی۔ مبہم۔ مغلق
Keep it dark.
کسی سے مت کہو
may seem dark at the first, will after-nm more plain. (Hooker)
پہلے پہل جو مبہم معلوم ہوتا ہے، پیچھ دیتا ہے
destitute of knowledge
جاہل۔ لاعلم
the dark ages
جہالت کا زمانہ
evil
برا۔ ناپاک
dark deeds
برے کام۔ پاپ
dark designs
برے ارادے۔ ارادہٴ فاسد
a dark night
شب دیجور۔ اندھیری رات۔ نس اندھیاری۔ شب تاریک
the dark half of a month
بدی۔ اندھیرا پاکھ۔ کرشن پاکھ
noun
absence of light
اندھیرا۔ تمر۔ اندھیارا۔ تمکار۔ تاریکی۔ تنگی۔ ظلمت
Don't go in the dark!
اندھیرے میں مت جاؤ
Men loved darkness rather than light because there deeds were evil. (John iii, 19)
انسان نے اندھیرے کو روشنی سےزیادہ پسند کیا، کیونکہ وہ سیاہ کار تھے
ignorance
جہالت۔ اندھا پن۔ لاعلمی
verb active
make dark or black
اندھیرا کرنا۔ تاریکی کرنا
They (locusts) covered the face of the whole earth so that the land was darkened. (Exod. x. 15)
وہ (ٹڈیاں) دنیا کے پردے پہ اتنی چھا گئیں کہ ساری دھرتی پہ اندھیرا ہوگیا
cloud
چھانا۔ دھندلا کرنا۔ پردہ ڈالنا
Let their eyes be darkened that they may not (Rom. xi.10)
ان کی آنکھوں پہ پردہ ڈال دو کہ وہ دیکھ نہ سکیں
cast a gloom upon
اداسی چھانا۔ غم پیدا کرنا۔ غم میں ڈالنا
obscure
مغلق کرنا۔ مبہم کرنا
Who is this that darkeneth counsel by words without knowledge? (Job xxxvii. 2)
یہ کون ہے جو بے سمجھے بوجھے اپنی باتوں سے صلاح کو مبہم کرے دیتا ہے
Looking for classic Urdu literature? Read the books