diffusible
adjective
پھیلنے، بکھرنے یا بہنے جوگ
Browse
Showing 891–900 of 1,870
adjective
پھیلنے، بکھرنے یا بہنے جوگ
noun
پھیلاوا۔ پھیلاؤ۔ بہاؤ۔ انتشار
diffusion of liquids
پانی کا پھیلاؤ
verbnoun
پھاوڑے سے کھودنا۔ مزدوری کرنا۔ بیل داری کرنا
I cannot dig, to beg I am ashamed. (Luke xvi. 3.)
مزدوری کر نہیں سکتا اور بھیک مانگتے مجھے شرم آتی ہے
to dig in, 1.
چھید کرنا۔ سوراخ کرنا۔ چھیدنا۔ سالنا
کھود کر تلاش کرنا۔ ڈھونڈنا۔ جستجو کرنا۔ ڈھونڈ مارنا
to dig through
کھود کر راستہ نکالنا
verb active
the earth
کھودنا۔ کھوڑنا۔ گودنا۔ کریدنا۔ کندن کرنا۔ کھدنی کرنا
hallow out
خالی کرنا۔ تھوتھا کرنا۔ کھوکھلا کرنا۔ کھودنا۔ مٹی نکالنا
to dig down
توڑنا۔ ڈھانا۔ گرانا۔ نیو کھود کر دیوار کو گرانا
to dig from, out or up
کھود ڈالنا۔ کھود لینا۔ کھود کر نکالنا۔ گڑی ہوئی چیز نکالنا
noun
بڈھا۔ گڑھا
verbnoun
ہضم ہونا۔ پچنا۔ تحلیل ہونا۔ گلنا۔ بھسم ہونا
noun
that which is digested
انتخاب۔ خلاصہ۔ گٹکا۔ اختصار۔ اجمال۔ تصنیف یا تالیف قوانین
collection of laws
مجموعہٴ قوانین
verb active
arrange methodically
ترتیب دینا۔ مرتب کرنا۔ سدھارنا۔ آراستہ کرنا۔ ٹھیک جگہ پر رکھنا۔ سریانا۔ سجانا۔ ترتیب وار رکھنا
prepare in the stomach
ہضم یا تحلیل کرنا۔ گرمی سے نرم کرنا۔ بھسم کرنا۔ معدے کی گرمی سے پکانا
Each then has organs to digest his food. (Prior)
پاک استھلی ہر ایک کے ہوتی ہے
take and enjoy
تجویز کرنا۔ سوچنا۔ بچارنا۔ غور کرنا۔ تامل کرنا
bear with patience
سہنا۔ پی جانا۔ تحمل کرنا۔ صبر کرنا۔ برداشت کرنا
adjective
قابل ہضم۔ ہضم ہونے کے لائق۔ پچنے جوگ۔ نرم۔ ملائم۔ ہلکی۔ سریع الہضم
noun
one who digests
ہضم کر جانے والا۔ پچا جانے والا
a medicine
ہاضم دوا۔ پاچک۔ پاچن۔ چورن۔ محلل
Looking for classic Urdu literature? Read the books