friday
noun
جمعہ۔ شکروار۔ شکر۔ بھرگوبار۔ آدینہ
Dictionary results for
Showing 91–100 of 173
noun
جمعہ۔ شکروار۔ شکر۔ بھرگوبار۔ آدینہ
preposition
سے۔ از۔ طرف سے۔ من جانب۔ از طرف۔ از رو۔ موافق
from above
اوپر سے۔ آسمان سے۔ خدا سے
from afar
دور سے
from beginning to end
آد سے انت تک۔ اول سے آخر تک
from below
نیچے سے
from day to day
روز بروز۔ دن دن
from head to foot, from top to toe
سر تا پا۔ سر سے پاؤں تک۔ ایڑی سے چوٹی تک۔ نکھ سے سکھ تک
from time immemorial, from time out of mind
قدیم زمانے سے۔ پرانے وقتوں سے
noun
ات شب۔ تیوہار۔ اچھاؤ۔ تیاری۔ نمود۔ شوکت
gala-day
روز عید۔ خوشی کا دن
noun
عیسیٰ کے مصلوب ہونے کا دن۔ عیسائیوں کی قتل کی رات
noun
مبارک باد۔ سلام۔ بندگی
noun
favour bestowed
کرپا۔ مہربانی۔ کرم۔ فیض۔ عنایت۔ رعایت۔ فضل۔ لطف
O, momentary grace of mortal men
Which we more hunt for than the grace of God.
(Shakespeare)
چند روزہ فضل کو انسان کے ڈھونڈتے ہیں بیش تر رحمان کے F.C.
the divine favour towards man
عفو۔ بخشش۔ فضل۔ رحم
Where sin abounded grace did much more abound.
جہاں گناہ کثرت سے تھا وہاں عفو اس سے زیادہ تھا
My grace is sufficient for thee.
میرا فضل تجھ کو کافی ہے
inherent excellence
حسن۔ خوبی۔ ادا۔ آن
beauty, physical, intellectual or moral
خوبصورتی۔ حسن۔ ادا۔ شائستگی۔ لطافت
(pl. Myth.)
خوب صورت اور نوجوان عورت۔ اپچھرا۔ نازنین
the title of a duke or an archbishop
پادری یا ڈیوک کا خطاب۔ حضور۔ حضرت
short prayer
کھانا کھانے سے پہلے یا پیچھے کی نماز یا پوجا۔ شکریہ۔ دو رکعت۔ الحمدالله۔ ایک دو گانہ
(Eng. Universities)
حکم۔ رائے
by grace
رعایت یا مہربانی سے
day of grace
گناہ گاروں کی نیاز کا دن
days of grace
رعائیتی دن
good graces
مہربانی۔ شفقت۔ دوستی
to say grace
شکر کرنا۔ الحمد الله کہنا۔ روزی کا شکرانہ ادا کرنا۔
سکون کا زمانہ۔ عافیت کا زمانہ
noun
آدھے دن کی چھٹی۔ نصف تعطیل
adverb
with great weight
بوجھ سے۔ وزن سے۔ بھاری۔ گرانی یا ثقل سے۔ بھدے پن سے۔ سستی سے
grievously
اداسی سے۔ رنج سے
Why looks your grace so heavily to-day?
آج حضور ایسے اداس کیوں ہیں؟
with difficulty
بدقت۔ بدشواری۔ تکلیف سے۔ مصیبت سے۔ آہستہ
interjection
سبحان الله۔ واہ واہ۔ کیا کہنے ہیں۔ کیوں نہ ہو۔ شباب۔ بہار۔ ترنگ
Looking for classic Urdu literature? Read the books