decipherable
adjective
تعبیر یا حل کے لائق
Dictionary results for
Showing 111–120 of 3,707
adjective
تعبیر یا حل کے لائق
noun
judgement
فیصلہ۔ انفصال۔ نبٹیرا۔ چکوتا۔ پرچھا
decision of the court
فیصلہٴ عدالت
determination
درڑھتا۔ مضبوطی۔ ثابت قدمی۔ استقلال
He acted with great decision.
اس نے بڑے استقلال سے کام کیا
adjective
قطعی۔ ناطق۔ منقطع۔ صاف۔ شافی۔ دو ٹوک۔ ٹکڑا توڑ
a decisive battle
ہار جیت کی لڑائی
decisive answer
جواب شافی
decisive opinion
قطعی رائے
verb active
cover
ڈھاکنا۔ ڈھانپنا۔ ڈھکنا
adorn
سنگارنا۔ آراستہ کرنا۔ سنوارنا۔ سوبھا دینا۔ سجانا۔ بنانا
The dew with spangles decked the ground. (Dryden)
شبنم کے موتیوں سے مزین زمین ہے
She decked hereself with her earrings and her jewels. (Hosea ii. 13)
اس نے بالیاں اور سارا گہنا پہنا
noun
(of a ship)
تختہ۔ پٹاؤ۔ تختہ بندی والی منزل۔ عرشہ
pack of cards
تاش کی گڈی
sweep the deck
سب بازی اٹھالو۔ پاک صاف کرو۔ سب جھاڑ لو
adjective
تختوں سے پٹا ہوا۔ تختہ بندی کیا ہوا
verbnoun
کلام کرنا۔ بکھاننا۔ بیان کرنا۔ تقریر کرنا۔ برنن کرنا
rant
بکواد کرنا۔ بک جھک کرنا۔ بڑبڑانا۔ جھک جھک کرنا۔ ہرزہ گوئی کرنا۔ لمبی چوڑی ہانکنا
noun
باتیں کرنے والا۔ بے فائدہ بکھاننے والا
noun
بے معنی رنگین کلام۔ لفظ ہی لفظ۔ خالی شبد۔ لفاظی۔ جوشیلی تقریر
mere declamation
خالی لفاظی
adjective
لفظی۔ شبدی۔ کھوکھلی باتیں۔ لمبی چوڑی
Looking for classic Urdu literature? Read the books