ding
verb active
ٹن ٹن کرنا۔ گھنٹا بجانا
Phrases & examples
Ding down the nests and the rooks will flee away.
گھونسلوں کے پاس ٹن ٹن کرنے سے پرندے اڑ جاتے ہیں
Dictionary results for
Showing 1–10 of 314
verb active
ٹن ٹن کرنا۔ گھنٹا بجانا
Ding down the nests and the rooks will flee away.
گھونسلوں کے پاس ٹن ٹن کرنے سے پرندے اڑ جاتے ہیں
noun
گھڑیال یا گھنٹے کی آواز۔ ٹن ٹن
The ding-dong of the church-bell peals.
گرجا کے گھنٹے کی ٹن ٹن آواز آتی ہے
noun
ڈونگا۔ ناؤ۔ نیا۔ چھوٹی کشتی
noun
ملگجا پن
noun
گھاٹی۔ پہاڑوں کی تنگ راہ۔ درہ
adverb
لٹکی ہوئی۔ بے ترتیب لٹکی ہوئی۔ لٹ پٹی۔ بے ڈھنگی۔ انوکھی
adjective
کالا۔ خاکی۔ سمند۔ میلا۔ میلا۔ کچیلا۔ ملگجا
adverb
مستقل ۔ ہمیشہ کا ۔ دوامی ۔ پائیدار ۔ دیرپا
noun
مطابقت
in accordance with, according to
انوسار ۔ بموجب ۔ بحکم ۔ بنظر ۔ بلحاظ ۔ بمراد ۔ موافق ۔ حسب ۔ بقدر
according as
جیسا کہ ۔ مانو جانو ۔ جس طرح ۔ گویا
according to custom
ریت انوسار ۔ بدستور ۔ رسم یا رواج کے مطابق
according to him
اس کے کہنے سے ۔ اس کے نزدیک ۔ اس کے بیان سے ۔ اس کے قول سے ۔ اس کی رائے سے یا نظر میں
according to order
آگیا انوسار ۔ حسب الحکم ۔ حکم بموجب ۔ حسب فرمان
adverb
اس ریت سے ۔ اس طرح سے ۔ چنانچہ ۔ علیٰ ہذاالقیاس ۔ اس ہیت کارن یالئے ۔ اس سبب یا رو سے
Looking for classic Urdu literature? Read the books