satisfactory
adjective
Meanings
- 1
yielding content
حسب اطمینان۔ خاطر خواہ۔ من چاہیتا۔ اطمینان کے لائق۔ (اطمینان بخش۔ تسلی بخش۔ قابل تسکین۔ حسب خواہش)
- 2
atoning
رفع نقصان کرنے والا۔ کافی۔ معقول۔ (کفارہ کرنے والا۔ معتدیہ)
to give a satisfactory account of oneself
اپنا حال حسب اطمینان بیان کرنے والا
