do
verb active
Meanings
- 1
perform
کرنا۔ کام کرنا۔ ارتکاب کرنا۔ مرتکب ہونا۔ عمل کرنا۔ تعمیل کرنا۔ عمل میں لانا۔ پورا کرنا۔ کاربند ہونا۔ بجا لانا
Do well and have well. (Prov.)
کر بھلا ہو بھلا
If you wish a thing well done do it your-self. (Prov.)
(Self done well done)
آپ کاج مہا کاج
- 2
carry into effect
انجام دینا۔ عمل میں لانا۔ بسر کرنا۔ برتنا۔ کرنا۔ تعمیل کرنا
Doing nothing is doing ill. (Prov.)
خالی بیٹھے ات پات سوجھے
- 3
finish
پورا کرنا۔ ختم کرنا۔ تمام کرنا۔ اخیر کرنا۔ کرنا۔ کر چکنا۔ کر لینا
- 4
prepare
بنانا۔ تیار کرنا۔ پکانا۔ کرنا
- 5
occasion
پیدا کرنا۔ نکالنا۔ برپا کرنا۔ اٹھانا۔ لانا
- 6
hoax
دھوکا دینا۔ چھلنا۔ مونڈنا
to do away
دور کرنا۔ رد کرنا۔ دفع کرنا۔ الگ کرنا۔ موقوف کرنا۔ علیحدہ کرنا
to do into
رچنا۔ پیدا کرنا۔ ترجمہ کرنا۔ التھا کرنا۔ بدلنا۔ پلٹنا
to do off
اتارنا۔ اتار لینا۔ برہنہ کرنا۔ ننگا کرنا
to do on
کپڑے پہننا۔ آراستہ ہونا
to do to death
مار ڈالنا۔ قتل کرنا۔ ہلاک کرنا۔ پران لینا
to do up 1.
باندھنا۔ لپیٹنا۔ کسنا
Show 1 moreShow fewer
- 2
پورا کرنا۔ تعمیل کرنا۔ انجام کرنا۔ اخیر کرنا۔ تمام کرنا
to do with
کام میں لانا۔ استعمال یا صرف میں لانا۔ برتنا۔ کام لینا
to have to do with
کسی سے سروکار، تعلق،غرض یا مطلب رکھنا
What have I to do with you, ye sons of Zeruiah? (2. Sam xvi. 10)
اے بنی ضریح مجھے تم سے کیا سروکار ہے
