work
verb active
Meanings
- 1
labour upon
محنت کرنا۔ کام کرنا۔ کمانا
to work mortar
چونا کمانا
- 2
accomplish
بنانا۔ پیدا کرنا۔ گھڑنا۔ صورت پیدا کرنا
to work cotton into cloth
روئی کا کپڑا بنانا
- 3
bring into any state
کرنا۔ کر دینا۔ بنا دینا
4 prevail upon
لانا۔ اپنی طرف راغب کرنا۔ متوجہ کرنا
- 5
embroider
سوئی کا کام کرنا۔ کار چوبی کام کرنا۔ بیل بوٹے بنانا۔ کشیدہ کاڑھنا۔ زردوزی کرنا
- 6
set in motion
چلانا۔ چلتا کرنا۔ حرکت دینا
- 7
cause to ferment
اٹھانا۔ جوش میں لانا۔ کھولانا
to work a passage (Naut.)
کرائے کے بدلے کام دینا
to work double tides
رات دن کام کرنا
to work in or into, 1.
سانٹھنا۔ گانٹھنا
Show 6 moreShow fewer
- 2
گھسانا۔ پیٹھانا
to work oneself into the favour of
کسی کے جی میں گھر کرنا
to work off
نکالنا۔ الگ کرنا
work out, 1.
کرنا۔ پورا کرنا۔ کر ڈالنا
- 2
مٹانا۔ اٹھانا۔ چھیلنا
- 3
حل کرنا۔ حساب لگانا
- 4
خالی کرنا۔ رتانا
work up, 1.
اٹھانا۔ اکسانا۔ برانگیختہ کرنا
- 2
خرچ کر ڈالنا
- 3
کرنا۔ بنانا۔ زیادہ کام لینا
