Skip to content
UrduSeek.com

Browse

Words beginning with “E”

Showing 1061–1070 of 1,279

1061.

existence

noun

Meanings

  1. 1

    the state

    بود۔ قیام۔ برقراری۔ ہستی۔ ہونا۔ وجود

    • Can any now remember to relate

    • How he existed in an embryo state. (Jenyns)

      کہو تو کسے یاد ہیگا بھلا کہ ما ںکے شکم بیچ کیا حال تھا F.C.

  2. 2

    occurrence

    پرکاش۔ نمود۔ ظہور۔ وقوع

  3. 3

    being

    وجود۔ شخص۔ جیو

  4. 4

    life

    جان۔ زندگی۔ زیست۔ جی۔ جیتب۔ حیات۔ زندگانی

    • existence or non-existence

      ہونا نہ ہونا۔ ہست و نیست۔ عدم وجود

1063.

exit

noun

Meanings

  1. 1

    the departure of a player

    بدا۔ روانگی۔ برخاستگی

    • All the world a stage.

    • And all the men and women merely players;

    • They have their exits and their entrances.

    • (Shakespeare)

      دنیا ایک سوانگ ہے اور مرد عورت سب اس میں سوانگیت۔ کبھی ان کی آمد ہے، کبھی برخاست

  2. 2

    any departure

    موت۔ مرگ۔ رحلت۔ کونچ۔ رخصت

  3. 3

    a way of departure

    راستہ۔ راہ

1064.

exode, exodium

noun

نقل کا خاتمہ

1065.

exodus

noun

Meanings

  1. 1

    departure from a place

    روانگی۔ کونچ۔ رحلت۔ خاص کر بنی اسرائیل کا مصر سے نکلنا۔ خروج

  2. 2

    the second book of the Old Testament

    توریت کا دوسرا باب۔ عہد عتیق کی دوسری کتاب۔ کتاب خروج

1066.

ex-official, ex-officio

بہ اعتبار عہدہ۔ بحیثیت منصب یا عہدہ

1067.

exonerate

verb active

Meanings

  1. 1

    disburden

    بوجھ اتارنا۔ اتارنا۔ ہلکا۔ سبکدوش یا سبک بار کرنا

  2. 2

    acquit

    نردوش کرنا۔ پاک، بے گناہ، بے دوش یا نس پاپ ٹھیرانا

1068.

exoneratie

adjective

خلاص، بری یا رہا کرنے والا۔ چھوڑنے والا

1069.

exoneration

noun

خلاصی۔ سبکدوشی۔ بریت۔ سبکباری۔ رہائی۔ چھٹکارا

1070.

exorbitancy

noun

زیادتی۔ بے اعتدالی۔ فضولی

Looking for classic Urdu literature? Read the books