Skip to content
UrduSeek.com

Browse

Words beginning with “E”

Showing 341–350 of 1,279

341.

emblaze, emblazon

verb active

چمکانا۔ جھلک دار کرنا۔ روشن کرنا۔ زرق و برق بنانا۔ جگمگانا۔ سجانا۔ آراستہ کرنا۔ زینت دینا

343.

emblem

noun

شکل۔ نشان۔ شبیہ۔ صورت۔ مورت۔ نقش۔ تصویر۔ علامت

Phrases & examples

  1. An emblem, my dear, is a visible image of an invisible thing.

    تصویر ایک غیر موجودہ شکل کی موجودہ صورت ہے

344.

emblematic, emblematical

adjective

نشان دار۔ علامت دار۔ رمز دار

345.

emblematically

adverb

اشارةً۔ علامتہً

346.

emblement

noun

پیداوار۔ محاصل

347.

embody

verb active

Meanings

  1. 1

    form into a body

    ملانا۔ جوڑنا۔ مجسم کرنا۔ مشمول کرنا۔ شامل کرنا

    • both embodied into one

      دونوں مل کے ایک ہو گئے

  2. 2

    collect

    اکٹھا کرنا۔ یکجا کرنا۔ منسلک کرنا۔ جمع کرنا۔ بٹلا کرنا۔ جوڑنا۔ فراہم کرنا

    • to embody soldiers

      فوج فراہم کرنا

348.

embolden

verb active

ابھارنا۔ دلیر کرنا۔ مرد بنانا۔ ہمت باندھنا۔ جی بڑھانا

Phrases & examples

  1. Nothing emboldens sin so much as mercy. (Shakespeare)

    گناہ کو کوئی چیز اس قدر نہیں بڑھاتی جس قدر رحم

349.

embolism

Meanings

  1. 1

    intercalation

    وقت معینہ کے پورے کرنے کو دن، مہینے یا برس کا داخل کرنا جیسے لوند کا مہینہ یا ملماس

  2. 2

    intercalated time

    لوند کا مہینہ۔ ملماس

350.

embolus

noun

جو شے دوسری شے میں داخل ہو کر عمل کرتی ہو

Looking for classic Urdu literature? Read the books