breeding
noun
Meanings
- 1
nurture
پالن ۔ پرورش
- 2
education
تربیت ۔ تعلیم
I am a gentleman of blood and breeding. (Shakespeare)
میں شریف خاندان کا اور تربیت یافتہ ہوں
- 3
manners
تہذیب ۔ وضعداری ۔ علم مجلس ۔ نشست و برخاست ۔ اُٹھ بیٹھ ۔ ادب قاعدہ
Dictionary results for
Showing 151–160 of 1,006
noun
nurture
پالن ۔ پرورش
education
تربیت ۔ تعلیم
I am a gentleman of blood and breeding. (Shakespeare)
میں شریف خاندان کا اور تربیت یافتہ ہوں
manners
تہذیب ۔ وضعداری ۔ علم مجلس ۔ نشست و برخاست ۔ اُٹھ بیٹھ ۔ ادب قاعدہ
verbnoun
(as a brewer)
بیئر کھنچنا یا بننا ۔ بوزہ کشی ہونا
I wash, wring, brew, bake, scour. (Shakespeare, 'Merry Wives' i, 4.)
پکانا، ریندھنا، مانجنا، دھونا، نچوڑنا، شراب کھینچنا، سب میں ہی کرتی ہوں
gather (clouds)
اُمنڈنا ۔ گھمنڈنا ۔ رمنڈنا ۔ چھانا
adjective
short
تھوڑا ۔ کم ۔ کوتاہ ۔ قلیل
How brief the life of man. (Shakespeare)
چار دن کی زندگی انسان کی (Life lasts but four days)
concise
مختصر ۔ سنکشیپی ۔ مجمل
I will be brief.
مختصر کہے دیتا ہوں
adjective
shining
اُجلا ۔ اٴجل ۔ روشن ۔ تاباں ۔ چمک دار ۔ منور
bright as noonday
دوپہر سا روشن
silver bright
چاندی سا چمکتا
The earth was dark, but the heavens were bright. (Drake)
دھرتی پہ اندھیرا اور آکاس پہ اُجالا تھا
transparent
شفاف ۔ آئینہ سا ۔ مصفا ۔ مجلا
splendid in charms
چندے آفتاب ۔ چندے ماہتاب ۔ چندر بدن ۔ سیم تن ۔ چندر مکھی ۔ ماہ تاباں
sparkling with wit
ظریف ۔ نقل مجلس ۔ گل
Be bright and jovial 'mong your guests! (Shakespeare)
مہمانوں کے ساتھ خوش و خرم رہو
illustrious
نامی ۔ نامور ۔ نامزاد ۔ نامی گرامی
bright-eyed
اُجل نینی
bright eyes
اُجل نین ۔ آنکھیں موتی چور
bright-haired maid
چمکیلے یا سنہری بالوں والی
bright-hued
چمک دار ۔ چمکیلا
noun
salt water
نونا پانی ۔ نمک کا پانی ۔ آب شور ۔ کھاری پانی
sea
ساگر ۔ سمندر ۔ سمدر ۔ بحر
lashed into foam, the fierce conflicting brine (Thomson)
سمندر اُٹھا طیش میں جوش کھا
tears
آنسو ۔ اشک
participleadjective
crushed
ٹوٹا ۔ ٹھڈا ٹوٹا ۔ کر ٹوٹا ۔ کبڑا ۔ کبڑی ۔ کوزہ پشت
broken down with misfortunes
ٹوٹے حال ۔ پھٹے حال ۔ تباہ حال ۔ پتلا حال ۔ زدہ حال ۔ خراب خستہ ۔ شکستہ حال
broken-hearted
من مارا ۔ نمانا ۔ نمانی ۔ شکستہ دل یا خاطر ۔ من ملین ۔ افسردہ دل ۔ مردہ دل
broken meat
بچا گوشت ۔ بچا کھچا
broken sleep
ٹوٹی، اچاٹ یا کچی نیند ۔ نیم خوابی
broken vessels
ٹوٹے پھوٹے برتن ۔ پُھوٹ ۔ ٹھیکرے
broken-winded
شیر دم
noun
جگنی ۔ دھکدھکی ۔ ٹکڑا
Honour's a good brooch to wear in a man's hat. (Ben Johnson)
عزت اصل طرہ ہے پگڑی پہ بشر کی
verb active
clean
جھاڑنا ۔ جھاڑ دینا ۔ گرد جھاڑنا ۔ جھاڑ پونچھ کرنا ۔ صاف کرنا
touch in passing
رگڑ کھانا ۔ بِھٹنا
sweep
ملیا میٹ کرنا ۔ چوپٹ کرنا ۔ بُہار دینا ۔ صفائی کردینا
brush up
چمکانا ۔ جلا کرنا ۔ اُجالنا ۔ نکھارنا ۔ تازہ کرنا
brush up one's learning
آموختہ پھیرنا
noun
بلبلا ۔ حباب
anything frail
اوس کے موتی ۔ نقش بر آب ۔ پانی کا بلبلا
Then a soldier
Seeking the bubble reputation
Even in the cannon's mouth. (Shakespeare)
جھوک کر جان توپ کے مونڈے بلبلا نام کا سپاہی ڈھونڈے F.C.
a cheat
دھوکے کی ٹٹی ۔ دھوکا
verb active
بچانا ۔ دستگیری یا حمایت کرنا ۔ محفوظ رکھنا
I'll buckler thee against a million. (Shakespeare)
تجھ کو لاکھوں میں میں بچاؤں گا
Looking for classic Urdu literature? Read the books