elimination
noun
Meanings
- 1
act of expelling
نکاسی۔ بدر۔ اخراج
- 2
act of obtaining
استخراج۔ حصول
Dictionary results for
Showing 191–200 of 624
noun
act of expelling
نکاسی۔ بدر۔ اخراج
act of obtaining
استخراج۔ حصول
adjective
بہشتی۔ نہایت آرام دہ۔ فرحت انگیز۔ دل پسند۔ راحت بخش۔ جنتی
This life of mortal breath
Is but the suburb of the life elysian
(Longfellow)
ایک بسیرا ہے عمر فانی تو چلنا آگے ہے جاودانی کو F.C.
verb active
سنوارنا۔ سدھارنا۔ سجانا۔ آراستہ کرنا۔ آرائش دینا۔ زیبائش دینا۔ زیب و زینت دینا۔ آراستہ پیراستہ کرنا۔ سنگارنا
noun
the act
سجاوٹ۔ بناوٹ۔ بناؤ۔ سنگار۔ زیبائش۔ آراستگی۔ زیب۔ زینت
that which adds beauty
گہنا۔ زیور۔ ابھرن۔ پوشاک۔ سامان زیبائش
verb active
remove the bowels of
انتڑیاں نکالنا
bury
دوسری شے میں ڈبونا۔ گاڑنا۔ دفن کرنا
embowelled in the earth
زمین میں مدفون
verb active
use
کام میں لانا یا لگانا۔ چلانا۔ برتنا۔ اٹھانا۔ صرف یا استعمال میں لانا
busy
کام یا دھندے میں لگانا۔ مصروف کرنا۔ لگانا
None but wiseman can employ leisure well. (Prov.)
صرف عقل مند ہی خالی وقت کو اچھی طرح کام میں کاٹتا ہے
engage
رکھنا۔ مقرر کرنا۔ متعین کرنا۔ تعینات کرنا۔ لگانا۔ دھندے سے لگانا
employ another hand for the extra work
فالتو کام کے واسطے ایک اور آدمی رکھ لو
occupy
بھرنا۔ وقت گزارنا
It will employ thy time.
اس میں تیرا وقت صرف ہوگا
employ a steam-engine to crack a nut
توپ سے چیونٹی اڑوانا۔ ہاتھی سے چینٹی پسوانا
verb active
close
ختم، تمام یا پورا کرنا۔ بند کرنا
It is good to begin well, but better to end well. (Prov.)
نیک آغاز نیک، نیک انجام اس سے نیک
destroy
مارنا۔ مار ڈالنا۔ ہلاک کرنا
verb active
illuminate
چمکانا۔ چاندنا کرنا۔ روشن کرنا۔ اجلا کرنا۔ منور کرنا
make clear to the intellect
عقل دینا۔ تربیت کرنا۔ سکھانا۔ بتانا۔ ذہن روشن کرنا
noun
چٹورا۔ خوش خوراک۔ بلا چٹ۔ شکم پرست۔ نفس پرور۔ شہوت پرست
The apicure puts his purse in his belly, the miser his belly into his purse. (Prov.)
شکم پرور اپنی تھیلی اپنے پیٹ میں رکھتا ہے اور زر پرست اپنا پیٹ اپنی تھیلی میں
noun
the condition
حال۔ حالت۔ درجہ۔ دشا۔ گت۔ گتی۔ اوستھا
Impotent estate of human life
Where hope and fear maintain eternal strife. (Dryden)
بڑی بے ثبات ہے حیات بشر سدا جنگ رکھتے ہیں امید و بشر F.C.
property
دھن۔ سمپت۔ مال۔ اسباب۔ ملک۔ املاک۔ جائیداد۔ جاگیر۔ حقیقت۔ ریاست
Go miser, go! for lucre sell thy soul
That men may say when thou art dead and gone.
See what a vast estate he left his son.
(Dryden)
کنجوس، جا تو زر کے کمانے میں جاں لگا کہوے گی خلق جب کہ تو دنیا سے مر گیا دیکھو تو چھوڑ بیٹے کو کتنا وہ زر گیا F.C.
one of the ranks or classes of men
جماعت مدبران ملک
(Law)
جاگیر۔ منصب
estate given as pension
جاگیر۔ معافی۔ التمغا۔ ایمہ
estate held under a sub-lease
درپٹی تعلق
estate of deceased
میراث۔ ترکہ۔ مال متروکہ
estate paying revenue to government
مواضع۔ مال گزاری۔ دیہات خالصہ
hereditary estate
میراث۔ ارث۔ جائیداد موروثی۔ داد الہی
joint estate
جائیداد اجمالی
joint undivided estate
بھائی چارا۔ محال غیر منقسمہ۔ محال مشترکہ۔ برج مال۔ شاملات
personal estate
جائیداد منقولہ۔ اٹھاؤ دھن
real or landed estate
جائیداد غیر منقولہ۔ اٹل دھن۔ محال
separate estate
چک
Looking for classic Urdu literature? Read the books