sympathy
noun
Meanings
- 1
fellow-felling
دل سوزی۔ ہمدردی۔ دردمندی۔ ہمدمی۔
- 2
ربط۔ میل۔ رس۔ موافقت۔ مناسبت۔
- 3
commiseration
ترحم۔ ترس۔ رحم۔
- 4
(Med.)
ایک عضوکے مرض سے جو دوسرے عضو کو بےچینی ہوتی ہے۔ المبا۔
Dictionary results for
Showing 531–540 of 624
noun
fellow-felling
دل سوزی۔ ہمدردی۔ دردمندی۔ ہمدمی۔
ربط۔ میل۔ رس۔ موافقت۔ مناسبت۔
commiseration
ترحم۔ ترس۔ رحم۔
(Med.)
ایک عضوکے مرض سے جو دوسرے عضو کو بےچینی ہوتی ہے۔ المبا۔
noun
a slab
تختی۔ پٹی۔ پٹڑا
tablet
لوح۔ تختی۔ کتبہ
a drawing, etc.
شبیہ۔ تصویر۔ نقشہ
a schedule
فہرست۔ نقشہ۔ فرد۔ خانہ۔ کوٹھا۔ جدول
میز۔ دسترخوان
fare
کھانا۔ ضیافت۔ میزبانی
ایک میز پر کھانے والے
(Anat.)
کھوپڑی کی ہڈی
(Arch.)
ٹٹی
(Games)
تختہٴ نرد
(Glass Manuf.)
شیشے کی ٹٹی یا ٹکڑی
(Jewellry)
سطح۔ پہل۔ چوکی
(Perspective)
نظر گھیرے کی چھت
mathematical table, multiplication table, n.
پہاڑا۔
serve tables
غریبوں کو کھانا کھلانا
set the table in a roar
ہنسا مارنا۔ مارے ہنسی کے پیٹ میں بل پڑنا۔ خوب ہنسانا
table of contents
فہرست مضامین۔ سوچی پتر
turn the table
متخاصمین کی حالت بدلنا۔ تختہ الٹنا
water table, n.
زیر زمین پانی کی سطح
verb active
شبیہ۔ تصویر۔ چپ نظارہ
نقشہ۔ فہرست۔ مؤثر واقعہ
tableau vivant
زندہ تصویروں کا ایک تماشہ۔ منظر رندہ
tabel-bell
نوکروں کو بلانے کی میز کی گھنٹی
table-book, n.
کتاب جس پر کسی چیز کا نقشہ بدون سیاہی کے اتارا جائے
table-cloth, n.
میز پوش۔ میز کی چادر۔ دستر خوان
table-land, n.
اونچی ہموار زمین۔ سطح مرتفع
table-money, n.
بھتا۔ پیٹیا۔ میز خرچ
noun
داستان گو۔ قصہ خوان
verb active
tell
بتانا۔ سکھانا۔ کہنا۔ سجھانا
instruct
لکھانا۔ پڑھانا۔ تعلیم دینا۔ تربیت دینا۔ تقلین کرنا۔ ہدایت کرنا
verb active
count
گننا۔ شمار کرنا
narrate
بیان کرنا۔ کتھنا۔ بولنا۔ سنانا۔ بتانا
make known
مشہور کرنا۔ افشائے رازکرنا۔ ظاہر کرنا۔ کہنا۔ اطلاع دینا۔ خبر کرنا
teach
سکھانا۔ پڑھانا۔ جتانا۔ بتلانا۔ وضاحت کرنا
find out
معلوم کرنا۔ تمیز کرنا۔ چھیننا
noun
نیبو کا درخت
noun
بولنے والا۔ کہنے والا
(in comp.)
گو
adjective
مؤثر۔ کارگر۔ نمایاں
noun
چغلخور۔ غماز۔
Looking for classic Urdu literature? Read the books