corn
noun
ڈیل ۔ گٹّا ۔ گوکھرو
Phrases & examples
Gentlemen, welcome! ladies that have thier toes
Unplagued by corns, will have a bout with you. (Shakespeare) صاحبو، تشریف لاؤ ! عورتیں ہیں نہیں چھالے جنہوں کے پیر میں ناچنے کو آپ سنگ موجود ہیں F.C.
Dictionary results for
Showing 1271–1280 of 5,907
noun
ڈیل ۔ گٹّا ۔ گوکھرو
Gentlemen, welcome! ladies that have thier toes
Unplagued by corns, will have a bout with you. (Shakespeare) صاحبو، تشریف لاؤ ! عورتیں ہیں نہیں چھالے جنہوں کے پیر میں ناچنے کو آپ سنگ موجود ہیں F.C.
noun
inference
نتیجہ ۔ حاصل
(Geom.)
نکلی ہوئی بات ۔ نتیجہ صریح
noun
crown worn by noblemen
امیروں کا تاج ۔ کُلاہ ۔ مکٹ جیغہ
(Far.)
گھوڑے کے سم کا اوپر کا حصہ
adjective
belonging or relating to the body
بدنی ۔ متعلق جسم ۔ جسمانی ۔ دیہ سمبندھی
corporeal
جسمانی ۔ مادی ۔ جوہری
corporal punishment
سزائے بدنی ۔ دیہ ڈنڈ
noun
مٹاپا ۔ فربہی
adjective
موٹا ۔ فربہ ۔ جسیم ۔ دُنبا ۔ توندل ۔ استھول ۔ دھم دھوسر ۔ دُم سُم ۔ مُرمُروں کا تھیلا
verb active
make right
سُدھ کرنا ۔ صحیح کرنا ۔ ٹھیک کرنا ۔ اصلاح دینا ۔ درست کرنا ۔ بنانا ۔ سنوارنا ۔ سُدھارنا
to correct the acidity of the stomach by alkline preparations.
سجی ملی ہوئی چیزوں سے معدے کی تُرشی کو ٹھیک کرنا
chastise
تاڑن کرنا ۔ ٹھیک کرنا یا بنانا ۔ سیدھا کرنا ۔ کان اینٹھنا ۔ گوشمالی کرنا ۔ ڈانٹنا ۔ سزا دینا ۔ تنبیہ کرنا ۔ تادیب کرنا ۔ سدھارنا
After he has once been corrected for a lie, you must be sure never after to pardon it in him. (Locke)
ایک مرتبہ جب جھوٹ بولنے پر سزا پا چکا تو پھر یاد رکھو اس کا جھوٹ معاف نہیں کرنا چاہیئے
obviate
ہٹانا ۔ الگ کرنا
noun
amendment
سودھن ۔ سنوار ۔ سدھار ۔ اصلاح ۔ تصحیح ۔ درستی
chastisement
کان اینٹھن ۔ گوشمالی ۔ تنبیہہ ۔ تادیب ۔ سزا ۔ ڈنڈ ۔ سیاست
emendation
اصلاح ۔ صحت ۔ تصحیح ۔ درستی
abatement of noxious quality
برے سُبھاؤ کا گھٹاؤ ۔ اصلاح
house of correction
ڈنڈ سالا ۔ خانہٴ سیاست
noun
adaption
میل ۔ ملاپ ۔ لگاؤ ۔ موافقت ۔ مطابقت ۔ مناسبت ۔ تطابق
letters
چٹھی پتری ۔ چٹھی چپاتی ۔ خط و کتابت ۔ مراسلت
adjective
ملنا ۔ موافق ۔ مطابق ۔ مشابہ ۔ مناسب ۔ ایک ساں ۔ سمان ۔ ٹھیک
Looking for classic Urdu literature? Read the books