correspondent
noun
Meanings
- 1
writer
راقم ۔ چٹھی لکھنے والا ۔ لیکھک ۔ نویسندہ ۔ خبر نویس ۔ خبر رساں ۔ مُخبر ۔ نامہ نگار
our own correspondent
مخبر خاص
- 2
agent
آڑھتیا ۔ بیوپاری
Dictionary results for
Showing 1281–1290 of 5,907
noun
writer
راقم ۔ چٹھی لکھنے والا ۔ لیکھک ۔ نویسندہ ۔ خبر نویس ۔ خبر رساں ۔ مُخبر ۔ نامہ نگار
our own correspondent
مخبر خاص
agent
آڑھتیا ۔ بیوپاری
noun
صحت نامہ۔ شدھ پتر۔ غلط نامہ
verb active
eat away by degress
کھا لینا۔ کھا جانا۔ کاٹنا۔ کترنا۔ گلانا
Aqua fortis corroding copper, which is it that gives the colour to verdigris to a green blue solution. (Boyle)
جب تانبے پر گندھک کا تیزاب لگتا ہے تو تانبے کو سبز نیلگوں کر دیتا ہے
impair
کم کرنا ۔ گھٹانا ۔ بگاڑنا ۔ کمزور کرنا۔ ضعیف کرنا۔ ناتواں کرنا۔ ناس کرنا
Should jealousy its venom once diffuse
Corroding every thought, and blasting all love's paradise. (Thomson)
حسد کا زہر دل میں گرجاوے رم خیالات و الفت کو کر دے بھسم F.C.
noun
کاٹ ۔ کٹاؤ ۔ خراش ۔ حدّت
Saltpetre betrays upon the tongue no corrosion at all.
شورہ زبان پر بالکل کاٹ نہیں کرتا
adjective
depraved
بُرا ۔ کھوٹا ۔ خراب ۔ فاسد ۔ فاسق ۔ فاجر
At what ease might corrupt minds procure
knaves as corrupt, to swear against you. (Shakespeare)
جمع کس سہولت سے کر سکتے ہیں برے بدماعش اپنے ہم جنس کو اُٹھانے کو قرآن تیرے خلاف F.C.
given to take bribes
رشوت خوار ۔ رشوت خور ۔ گھوس پچّر لینے والا ۔ راشی ۔ گھاؤ گھپ ۔ کوڑھی
adjective
بگڑا ۔ کھوٹا ۔ بُرا ۔ خراب
But stay, I smell a man of middle earth ;
With trial fire touch me his finger-end ;
If he be chaste the flame will back descend
ِ
And turn him to no pain, but if he start
It is the flesh of a corrupt heart.
(Shakespeare, 'Merry Wives of Windsor') تھمو، مجھ کو آتی ہے انساں کی بو وہ انگلی سے اپنی چھوئے آگ کو گر، ہے پاک وہ شعلہ ہٹ جائے گا نہیں اس کو آسیب پہنچائے گا ولے اس سے جھجکے یا ہچکے کبھی تو جانو کہ ہے وہ خراب آدمی F.C.
noun
putrescence
سڑن ۔ سڑاؤ ۔ گلن
depravation
بگاڑ ۔ خرابی
depravity
کھوٹا پن ۔ برائی ۔ فساد ۔ بد کرداری ۔ بد افعالی ۔ بداعمالی
Corruption of the best becomes the worst.
بہتر بگڑ کے بتّر بن جاتا ہے
bribery
گھوس کھانا ۔ رشوت خوری ۔ رشوت ستانی ۔ رشوت ۔ کوڑھ ۔ بد دیانتی
notorious corruption
مشہور بد دیانتی ۔ علانیہ رشوت ستانی
adverb
خراب طور پر ۔ فاسد طور سے ۔ رشوت سے ۔ بدی سے ۔ فساد سے ۔ فریب سے ۔ جعل سے ۔ بہ شرارت ۔ بہ طمع رشوت ۔ بے قاعدہ
O, that estates, degrees and offices
Were not derived corruptly, that clear honour
Were purchased by the merit of the wearer.
(Shakespeare 'Merchant of Venice' II. 9)
یہ منصب و جاگیر اور مرتبے نہیں کاش ملتے دغا مکر سے اور عزت و حرمت ہر ایک شخص کی موافق لیاقت کے ہوتی کدھی F.C.
noun
a little cuirass
چاند ۔ زرہ ۔ چار آئینہ
(Entom.)
پردار کیڑے کا سینہ یا آگے
noun
expense
مول۔ لاگت ۔ دام ۔ قیمت ۔ خرچ ۔ صرف
loss
گھاٹا ۔ ٹوٹا ۔ چٹّی ۔ نقصان ۔ ضرر ۔ خسارہ ۔ زبان ۔ کسر
I know it to my cost.
میں نے کھو کے سیکھا ہے
at the king's cost
بادشاہی خرچ سے ۔ جیب سلطانی سے
cost price
اصل قیمت ۔ لاگت کے دام
to sell at cost price
دام دمڑے کرنا۔ دام کھڑے کرنا ۔ لاگت پہ بیچنا
free of cost
مفت ۔ بے مول ۔ بے دام ۔ بے قیمت ۔ سیَنت
prime cost
اصل لاگت ۔ اصل مول ۔ اصلی قیمت
Looking for classic Urdu literature? Read the books