match
verb active
Meanings
- 1
equal
برابر ہونا۔ مساوی ہونا۔ جواب ہونا۔ موافق پڑنا۔
- 2
furnish with its match
جوڑ لگانا۔ برابر کرنا۔ مساوی کرنا۔ مقابلے میں لانا
- 3
oppose as equal
لڑانا۔ ٹکرانا۔ بھڑانا
- 4
adapt
ٹھیک کرنا۔ ملانا۔ لگانا۔ برابر کرنا
- 5
marry
بیاہنا۔ نکاح کرنا۔ کسی کے ساتھ بیاہ کردینا۔ نکاح یا پیلے ہاتھ کردینا
- 6
purify
برتن کو صاف یا پاک کرنا۔ مانجھنا
Show 1 moreShow fewer
- 7
میل کھانا۔ (مقدار، صفت، رنگ وغیرہ میں) یکساں ہونا یا جوڑ کا ہونا۔
