clearly
adverb
Meanings
- 1
in a clear manner
صاف صاف ۔ سیدھا ۔ کھول کے
- 2
manifestly
صاف ۔ صریح ۔ پرتکش ۔ لا کلام ۔ بلا شک
Dictionary results for
Showing 1171–1180 of 8,446
adverb
in a clear manner
صاف صاف ۔ سیدھا ۔ کھول کے
manifestly
صاف ۔ صریح ۔ پرتکش ۔ لا کلام ۔ بلا شک
verbnoun
adhere
لگا یا لپٹا رہنا ۔ چمٹا یا سٹا رہنا ۔ لپٹنا ۔ چمٹنا چپکنا
My bones cleave to my skin. (Prov.)
ہاڈ چام ایک ہو رہا ہے
A man leaves his parents and cleaves unto his wife.
آدمی ماں باپ کو چھوڑ کر جورو کے پیچھے ہو لیتا ہے
noun
قصائی کا چھرا ۔ بغدا ۔ چاپر Eng.
noun
پادریوں کا فرقہ
benefit of clergy
پادریوں کی بریت عدالت فوجداری سے بعض حالت میں
noun
پادری
adjective
پادریوں سے متعلق ۔ پادریانہ
منشیانہ ۔ کاتب کا
clerical error
کاتب یا محرر کی غلطی
noun
scribe
کاتب ۔ محرر ۔ لیکھک ۔ لکھیرا ۔ نویسندہ ۔ مشرف ۔ پٹواری ۔ لیکھن ہارا ۔ راقم ۔ کلرک
The clock goes as it pleases the clerk. (Prov.)
گھنٹہ چلے جیسے منشی چاہے چوٹی کتیا اور جلیبیوں کی رکھوالی
(in comp.)
نویس
parish clerk
پادری کا نائب
clerk of the court
ناظر ۔ محرر عدالت
clerk of the maket
نرخی ۔ بھاؤ لکھیا
despatching clerk
محرر روانگی
goods clerk
مال منشی
receiving clerk
محرر سپردگی
adverb
فاضلانہ ۔ ہوشیار ۔ عمدہ
adjective
چاتُر ۔ سچیت ۔ ہوشیار ۔ سیانا ۔ چالاک ۔ پھرتیلا ۔ پربین
adverb
چترائی سے ۔ چالاکی، تمیز یا ہوشیاری سے ۔ ہنر مندی یا خوش اسلوبی سے
Looking for classic Urdu literature? Read the books