cleverness
noun
چترائی ۔ ہوشیاری ۔ چالاکی ۔ چابک دستی ۔ ہنر مندی ۔ پربینائی ۔ خوش اسلوبی
Dictionary results for
Showing 1181–1190 of 8,446
noun
چترائی ۔ ہوشیاری ۔ چالاکی ۔ چابک دستی ۔ ہنر مندی ۔ پربینائی ۔ خوش اسلوبی
noun
a dependant
آسامی
(a lawyer's)
مؤکل
(Fac.)
شکار ۔ آسامی ۔ چڑیا
verbnoun
چڑھنا ۔ بلنگنا
Climb not too high less the fall be the greater. (Prov.)
اونچے چڑھو نہ نیچے گرو
To climb steep bills requires slow pace at first. (Shakespeare)
اونچے پہاڑ چڑھنے میں پہلے سہج سہج پیر دھرنے چاہئیں
noun
one who climbs
چڑھویّا ۔ چڑھنے والا ۔ بلنگیا
(Bot.)
بیل۔ لتر ۔ لتا
Ornith
طوطا ۔ کھٹ بڑھئی
verbnoun
لگا رہنا ۔ چمٹ جانا ۔ چمٹنا ۔ چپکنا ۔ لپٹنا
The child always clings to his mother.
یہ بچہ ہمیشہ اپنی ماں کے چمٹا ہی رہتا ہے
noun
پن سوئی
noun
garment
لبادہ ۔ فرغل ۔ جبہ ۔ گھگی ۔ بارانی ۔ باران کوٹ ۔ بارانی کرتہ ۔ چغا ۔ جامہ
(Met.) cover
پردہ ۔ ٹٹی
under the cloak of piety
پارسائی کے جامے میں
noun
گھنٹے کی سوئی
noun
گھڑی ساز ۔ گھنٹہ یا گھڑی بنانے والا
noun
گھنٹہ گھر
Looking for classic Urdu literature? Read the books