adulteress
noun
چھنال ۔ ببھ چاری ۔ بدکار ۔ حرامن ۔ فاجرہ ۔ زانیہ ۔ فاحشہ
Dictionary results for
Showing 121–130 of 8,446
noun
چھنال ۔ ببھ چاری ۔ بدکار ۔ حرامن ۔ فاجرہ ۔ زانیہ ۔ فاحشہ
noun
حرام کا جنا ۔ حرامی ۔ کبیج ۔ نطفہٴ حرام
adjective
چھنرا ۔ چھنال ۔ بدکار ۔ فاحشہ
noun
چھنالا ۔ چام چوری ۔ جاری ۔ جارکرم ۔ زنا کاری ۔ حرام کاری ۔ حرام ۔ فسق و فجور ۔ فعل شنیعہ ۔ زنا
punishment of adultery (Hin. Law)
جار ۔ کرم ۔ ڈنڈ ۔ مثلاً ناک چوٹی کاٹنا ۔ ناک کاٹنا
(Mus. Law)
رجم ۔ سزائے زنا
to commit adultery
ببھ چاری کرنا ۔ چھنالا ۔ جاری یا حرام کاری کرنا
noun
going forward
بڑھاؤ ۔ اگوائی ۔ پیش قدمی ۔ اگوانی ۔ استقبال
increase
بڑھوتری ۔ چڑھوتری ۔ بادھا ۔ بیشی ۔ ازدیاد ۔ توفیر
improvement
بڑھوتری ۔ سدھار ۔ سنوار ۔ اصلاح ۔ ترقی
tender
توجہ ۔ میلان خاطر ۔ رغبت
(of money)
اگاؤ روپیہ ۔ زر پیشگی ۔ دادنی
to be in advance of the age
زمانہ سے آگے بڑھ جانا ۔ ہمعصروں سے خیالات میں بڑھ جانا
advanced in years
بڈھا ۔ پکا پان ۔ عمر رسیدہ ۔ مسن ۔ سن رسیدہ ۔ دنوں کا پورا
the advanced guard
پیشوا ۔ ہراول ۔ آگے کی فوج
to go in advance
آگے جانا ۔ بڑھ جانا
noun
پیشگی ۔ زر پیشگی ۔ دادنی ۔ تقاوی
advances for disbursement
خرچ
advances for purchase of produce
بدنی کا روپیہ ۔ زردادنی
advances to agriculturists
اگاؤ ۔ اگوڑی ۔ تقاوی
advances to ploughmen without interest
بھات ۔ کھاد
noun
superiority
چڑھتی ۔ بڑھائی ۔ فوقیت ۔ غلبہ
favourable state
بھلا اوسر ۔ اچھا موقع ۔ صورت مفید ۔ مطلب
opportunity
داؤں ۔ گھات ۔ اوسر ۔ فرصت ۔ موقع ۔ وقت ۔ قابو
give me advantage of some brief discourse. (Shakespeare)
مجھے کچھ گفتگو کا موقع ملے
benefit
ارتھ ۔ گن ۔ پھل ۔ فائدہ ۔ ثمرہ
profit
لابھ ۔ پراپت ۔ یافت ۔ پیدا ۔ حاصل ۔ حصول ۔ نفع
overplus
بڑھتی ۔ اوپری ۔ بیشی
to have the advantage
جیتنا ۔ سرسبز ہونا ۔ غالب آنا
to reap advantage
لابھ یا فائدہ اٹھانا ۔ پھل پانا ۔ مستفید ہونا
to take advantage of
فائدہ اٹھانا ۔ موقع پانا ۔ داؤں ۔ گھات یا قابو چلنا
noun
آمد
Advent of a Divine messenger
نبی کے آنے کی بشارت ۔ خبر آمد رسولﷺ
noun
جان باز ۔ سر باز ۔ جودھا
noun
کریا بشیشن ۔ متعلق فعل ۔ تابع فعل
Looking for classic Urdu literature? Read the books