adverbial
adjective
متعلق فعل کے
Dictionary results for
Showing 131–140 of 8,446
adjective
متعلق فعل کے
noun
برودھی ۔ بادی ۔ دشمن ۔ مخالف ۔ حریف ۔ مخاصم ۔ مقابل ۔ اڑنے والا ۔ بادی پرتی بادی
adjective
contrary
الٹا ۔ برودھ ۔ برعکس ۔ برخلاف ۔ ناموافق
adverse winds
الٹی ہوا ۔ باد مخالف
inimical
بد اندیش ۔ بدخواہ ۔ مخالف
calamitous
ابھاگا ۔ نربھاگی ۔ داردری ۔ کمبخت ۔ بدبخت ۔ بد نصیب
adverse circumstance
بری حالت ۔ پھٹے یا ٹوٹے حال
adverse fortune
الٹا نصیب ۔ ابھاگ ۔ الٹی گھڑی ۔ برا ستارہ ۔ کمبختی ۔ بدقسمتی ۔ بدنصیبی ۔ وازونیٴ طالع ۔ ادبار
adverse party
رپوپکش ۔ طرف ثانی
noun
بپتا ۔ بدبختی ۔ کمبختی ۔ آفت ۔ مصیبت ۔ ادبار ۔ نحوست
Adversity flatters no man. (Prov.)
بپتا کا کوئی ساتھی نہیں
Adversity makes a man wise, not rich. (Prov.)
بپتا سے جان بڑھے نہ دھن
nounverb
دھیان دینا ۔ توجہ، لحاظ یا نظر کرنا
noun
دھیان ۔ توجہ ۔ نظر ۔ لحاظ ۔ پاس ۔ رعایت
with advertence
بلحاظ ۔ بنظر ۔ بپاس ۔ بخیال
adjective
متوجہ
verb active
پرکاش کرنا ۔ چھپوانا ۔ منادی کرنا ۔ مشتہر کرنا ۔ اشتہار دینا ۔ شائع کرنا ۔ پھیلانا ۔ مشہور کرنا
advertised for sale
نیلام پر چڑھایا ۔ مشتہر نیلام
noun
اشتہار ۔ اعلان ۔ اعلام
اشتہار نامہ ۔ اشتہار
Looking for classic Urdu literature? Read the books