co-operate
verbnoun
ساتھ دینا ۔ ملنا ۔ مل کر کام کرنا ۔ متفق ہونا ۔ شریک ہونا ۔ رفاقت کرنا ۔ ایک دوسرے کی مدد کرنا
Dictionary results for
Showing 1451–1460 of 8,446
verbnoun
ساتھ دینا ۔ ملنا ۔ مل کر کام کرنا ۔ متفق ہونا ۔ شریک ہونا ۔ رفاقت کرنا ۔ ایک دوسرے کی مدد کرنا
noun
سنجوگ ۔ اتفاق ۔ میل ۔ ملاپ ۔ سمبندھ ۔ سمدیوگ ۔ جتھا
noun
پٹی دار ۔ بسوے دار ۔ حصے دار۔ ببھاگی ۔ شریک ۔ شریک ورثہ
All the co-parceners together make but one heir, and have but one estate among them. (Blackstone)
سب پٹی داروں کا ایک ہی جانشین ہوتا ہے اور ایک ہی ان کی جائداد ہوتی ہے
noun
ساجھی ۔ ببھاگی ۔ انسی ۔ حصے دار ۔ شریک
So should I have co-partnes in my pain
And fellowship in woe doth woe assuage. (Shakespeare 'Rape of Lucrece') کوئی دکھ میں ساتھی میرا ہو کہ غم بٹے دوستوں میں اور ہوجائے کم F.C.
noun
ساجھا ۔ شراکت ۔ شرکت ۔ حصہ ۔ اشتراک
noun
a covering for the head
ٹوپی ۔ پگڑی ۔ سر پوش
roof
چھت ۔ محراب ۔ سقف ۔ سرپوش ۔ گمبز
the starry cope of heaven. (Milton)
آسمان کی تاروں بھری چھت
cloak
چُغہ ۔ جبّہ ۔ عبا ۔ قبا ۔ لبادہ ۔ فرغل
tribute
محصول کان ۔ کھان کر
noun
contend
سامنا کرنا ۔ لڑنا ۔ لڑائی کرنا ۔ مقابلہ کرنا
to cope with a difficulty
مشکل کا مقابلہ کرنا
cope with, encounter
ملنا ۔ بھیٹ ہونا ۔ رگڑنا ۔ ہم سری یا ہم چشمی کرنا
Haratio, thou art e'en as just a man
As e'er my conversation coped withal. (Shakespeare 'Hamlet', iii. 2.) ہوریشو،تو ہے ایسا انصاف والا کہ ایسا کوئی میں نے دیکھا نہ بھالا F.C.
noun
کاتب ۔ لیکھک ۔ اُتارو ۔ نقل نویس
imitator
ناقل ۔ پیرو ۔ مقّلد ۔ نقلیا ۔ متبع ۔ پیچھے چلنے والا ۔ ریسیا
Without invention a painter is but a copir and a poet but a plagiary of others. (Dryden)
قوت ایجاد بغیر مصور تو صرف نقال ہے اور شاعر اوروں کا چور
noun
مُنڈیر ۔ منڈیری ۔ سر
Coping (is) the covering course of a wall either flat or sloping on the upper surface to throw off the water.
دیوار کے سر کو چپٹا یا ڈھلواں ڈھکنے کو، جس سے پانی بہہ جائے، منڈیری کہتے ہیں
noun
a metal
تانبا ۔ مِس
vessel
تانبے کے برتن
the coin
پیسہ ۔ ڈِھبوا
My friends filled my pockets with coppers. (Franklin)
میرےدوستوں نے میری جیب پیسوں سے بھردی
coloured copper
تانبڑا ۔ چمپئی
Looking for classic Urdu literature? Read the books