lurker
noun
گھات میں بیٹھنے والا۔ چھپا رہنے والا
Dictionary results for
Showing 4291–4300 of 8,446
noun
گھات میں بیٹھنے والا۔ چھپا رہنے والا
verb neutor
desire eagerly
کمال آرزو کرنا۔ شوق رکھنا۔ چاہنا۔ خواہش کرنا۔ (تڑپنا۔ بےچین ہونا۔ بیقرار ہونا)
have carnal desire
شہوت ہونا۔ مستانا۔ مستی میں آنا۔ کام زور کرنا
noun
بین نواز۔ بربط نواز
noun
فراوانیٴ پیداوار۔ جیت
Flowers grow up in the garden in the greatest luxuriance, and profusion.
اس باغ میں پھول بڑی کثرت اور افراط سے لگتے ہیں
adjective
کثیر
verb neutor
grow exuberantly
بہت ہونا۔ کثرت سے ہونا۔ پھولنا۔ پھلنا۔ جیت آنا۔ رنجھنا
feed or lvie luxuriously
عیش و عشرت سے رہنا۔ چین کرنا۔ مزے اڑانا
noun
چوب دار۔ عصا بردار۔ یساول
verb active
گلانا تحلیل کرنا۔ بچانا
گھلانا۔ جھرانا۔ سکھانا
noun
گداخت۔ تحلیل۔ گلاؤ۔ پچاؤ
ریاض۔ کشٹ۔ نفس کشی
noun
کل وغیرہ۔ آلات۔ آلات جرثقیل۔ کل پرزے۔ جنتر۔ (مشینری)
وہ دیوتا جن کا برنن چھند میں کیا جائے
Looking for classic Urdu literature? Read the books