macrometer
noun
دوری ناپ
Dictionary results for
Showing 4301–4310 of 8,446
noun
دوری ناپ
noun
مجیٹھ۔ چھال چھبیلا
noun
a warehouse
گودام۔ مخزن۔ مال گودام۔ خزانہ۔ گولا
the building for powder
میخزین۔ میگزین۔ باروت خانہ۔ لال پٹارا
a pamphlet
مختلف مضامین کا مقرری رسالہ۔ (جریدہ۔ صحیفہ۔ مجلہ۔ میگزین)
(comp.)
خانہ
adjective
necromantic
جادو کا۔ طلسماتی۔ (طلسمی)
done by sorcery
جادو کا۔ پرافسوں۔ طلسماتی
magic lantern
جادو کی لالٹین۔ (سیربین)
adverb
تکبر سے۔ غرور سے۔ بااختیار۔ حاکمانہ۔ ازروئے فوجداری۔ متکبرانہ۔ ادھکار سے۔ (مجسٹریٹ کی حیثیت سے)
adjective
حاکمانہ۔ حاکم کے لائق۔ مالک کا۔ فوجداری۔ (بااختیار۔ افسرانہ)
شاندار۔ بڑا۔ عالی۔ متکبر۔ مغرور
adjective
possessing the properties of the magnet
مقناطیسی
attractive
جاذب۔ کھینچنے والا۔ دل کش
magnetic amplitude
نظر گھیرے کی وہ قوس جو سورج کے نکلنے یا چھپنے اور نقطہٴ مشرق یا مغرب کے بیچ میں واقع ہے۔
magnetic battery
سلسلہٴ مقناطیسی
magnetic equator
استوائے مقناطیسی
magnetic meridian
نصف النہار مقناطیسی
magnetic needle
مقناطیسی سوئی
magnetic poles
مقناطیسی قطبین
magnetic telegraph
مقناطیسی تار
noun
the property
مقناطیسی کشش۔ چمبک ۔ کھچاؤ۔ (مقناطیسیت)
the power of attraction
قوت جاذبہ۔ کھینچ بل۔ کشش۔ (مقناطیسی کشش۔ قوت مقناطیسی)
the science
علم قوت مقناطیسی
noun
مکبر۔ مبالغہ کرنے والا
noun
a virgin, a maiden
کواری۔ کنیا۔ باکرہ۔ دوشیزہ۔ ناکتخدا۔ لڑکی۔ کُڑی۔ چھوکری۔ ان بندھا موتی۔ در ناسفتہ۔ (کنواری)
The made who modestly conceals Her beauties, while she hides reveals. (Moore)
حیا سے صنم جو چھپاتا ہے حسن چھپانے میں دگنا دکھاتا ہے حسن F.C
a female servant
ٹہلنی۔ لونڈی۔ خادمہ۔ دائی۔ کنیز۔ خواص۔ باندی۔ مہری۔ (ملازمہ)
Looking for classic Urdu literature? Read the books