celebrated
adjective
نامی ۔ نامور ۔ نامدار ۔ مشہور ۔ معروف ۔ سرنام ۔ پرسدھ ۔ پرتشٹھت ۔ نامی گرامی
Phrases & examples
He was celebrated for the politeness of his manners. (Macaulay)
وہ خوش خلق مشہور تھا
Dictionary results for
Showing 971–980 of 8,446
adjective
نامی ۔ نامور ۔ نامدار ۔ مشہور ۔ معروف ۔ سرنام ۔ پرسدھ ۔ پرتشٹھت ۔ نامی گرامی
He was celebrated for the politeness of his manners. (Macaulay)
وہ خوش خلق مشہور تھا
noun
renown
ناموری ۔کبرت ۔ نام
a person
نامی یا مشہور آدمی
noun
جلدی ۔ سرعت ۔ شتابی ۔ تاول ۔ عجلت ۔ چستی ۔ چابکی ۔ پھرتی ۔ ترت پھرت ۔ سبک روی
noun
پتر سیلی ۔ سیلری
noun
small apartment
کوٹھڑی ۔ حجرہ ۔ خانہ ۔ گھر
The brain contains ten thousand cells
In each some active fancy dwells. (Prior)
کوٹھڑی بھیجے میں ہیں گی دس ہزار ان کےاندر بستا ہے چنچل بچار F.C.
small cavity
چھید ۔ سوراخ
cave
گپھا ۔ کھو ۔ غار
In cottages and lowly cells
True piety neglected dwells. (Somerville)
جھوپڑوں اور گپھاؤں میں سچے جوگی ایکانت رہتے ہیں F.C.
noun
glue
سریش
mortar
گچ ۔ چونا ۔ ریختہ
solder
جھال
There is a cement compounded of flour, whites of eggs, and stones powdered, that becometh hard as marble. (Bacon)
بجری، آٹا اور انڈے کی سفیدی مل کر ایسا سریش بنتا ہے جیسے پتھر
(Fig.)
پیوند ۔ جوڑ
noun
قبرستان ۔ گورستان ۔ شہر خموشاں
noun
دھوپ دان ۔ اگر دان ۔ اگروٹا ۔ عود دان
Her thoughts are like the fume of frankincense
Which from and golden censer forth doth rise. (Spencer)
خیالات اس کے ہیں لوبان سے جو اُٹھے سنہری اگر دان سے F.C.
noun
censurer
ملامت کرنے والا ۔بگووا ۔ دوکھیا
(the office)
محتسب ۔ مفتی ۔ قاضی ۔ شیخ
noun
] سو , H. شت , S. صد P. [
hundred
سو ۔ صد ۔ سیکڑا
coin
ایک فرانسیسی سکہ
cent per cent
سو پہ سو ۔ ایک کے دو ۔ دگنے
one per cent
روپے سیکڑا ۔ ایک روپے فی صدی
per cent
سیکڑا ۔ فی صدی
ten rupees per cent
دس روپے سینکڑا ۔ دس روپے فی صدی
Looking for classic Urdu literature? Read the books