981.
centigrade
adjective
سو حصوں میں تقسیم کیا گیا ۔ سو درجے کا
Phrases & examples
A centigrade thermometer
سو درجے کا گرمی ناپ
Dictionary results for
Showing 981–990 of 8,446
adjective
سو حصوں میں تقسیم کیا گیا ۔ سو درجے کا
A centigrade thermometer
سو درجے کا گرمی ناپ
verbnoun
be central
بیچ میں ہونا
concentrate
لو لگانا ۔ لو لِن ہونا ۔ ٹکٹکی باندھنا ۔ ایک جا کرنا ۔ جمانا ۔ گڑونا
Whose thoughts are centred on thyself alone. (Dryden)
جس کا دل تم ہی میں پڑا ہوا ہے
One foot he centred and the other turned round. (Milton)
ایک پیر وہ گاڑ کر ناچن لاگا دوجے پر
adjective
موم سا ۔ موم جیسا
noun
موم ۔ روغن ۔ مرہم
noun
دوزخ کا کتا
to give a sop to cerberus
کتے کو ٹکڑا ڈالنا (دہنِ سگ بہ لقمہ دوختہ بہ ۔ فارسی مثل)
noun
اناج
noun
بھیجے کی پچھلی کوٹھڑی
adjective
مغزی ۔ موردھن
cerebral letters
موردھن اکشر
noun
بھیجے کی اگلی کوٹھڑی
noun
مومی کپڑا ۔ موم جامہ
کفن
Looking for classic Urdu literature? Read the books