bewildered
adjective
بھولا بھٹکا ۔ ہڑبڑایا ہوا ۔ گھبرایا ہوا ۔ گمراہ ۔ سرگرداں ۔ پریشان ۔ حواس باختہ ۔ پراگندہ ۔ حیران
Dictionary results for
Showing 51–60 of 706
adjective
بھولا بھٹکا ۔ ہڑبڑایا ہوا ۔ گھبرایا ہوا ۔ گمراہ ۔ سرگرداں ۔ پریشان ۔ حواس باختہ ۔ پراگندہ ۔ حیران
adjective
بڑے باکھ والی ۔ بڑ باکھی
noun
one who bites
کٹ ہا ۔ کٹ کھنا
(a horse)
منہ مارو ۔ موزہ گیر
Great barkers are no biters. (Prov.)
جو بھونکتے ہیں سو کاٹتے نہیں۔ (جو گرجتے ہیں سو برستے نہیں) (Clouds that thunder don't rain.)
a cheat
دغا باز ۔ چھلیا
the biter bit
چور کے گھر مور (مثل)
(as you were)
جیسے کو تیسا (مثل)
adjective
کڑوا ۔ تیتا ۔ نیم ۔ تلخ
bitter aloes
کڑوا ایلوا
Truth is bitter. (Prov.)
الحَقّ مُرّ (عربی مثل) ۔ سچ کڑوا ہے
bitter as gall
پت سا کڑوا ۔ کڑوا زہر
severe
تند ۔ تیز ۔ سخت
calamitous
کم بخت ۔ بد بخت ۔ سنتاپی ۔ سخت ۔ کڑا ۔ منحوس
a bitter day
کم بخت دن ۔ برا یا منحوس دن
unpleasing
بری ۔ ان بھاؤنا ۔ ناپسند ۔ ناگوار
bitter words
کڑوی باتیں ۔ سخت لفظ ۔ سخت سست
distressing
دل سوز ۔ دردناک ۔ رقت انگیز ۔ غم ناک
to say bitter things
لگتی ہوئی یا چبھتی باتیں سنانا ۔ بیندھنا ۔ کلیجا سالنا یا چھلنی کرنا
adverb
piteously
پھوٹ کر ۔ دھاڑ مار کے ۔ دردناکی سے
severely
بہت ۔ سخت ۔ شدت سے ۔ سختی سے ۔ تیزی یا زور سے
wept bitterly
بہت رویا ۔ پھوٹ کر رویا
noun
stroke
چوٹ ۔ ضرب
(with the fist)
گھونسا ۔ گما ڈُک ۔ ڈکا ۔ دھمُوکا
That but this blow might be the be-all and the end-all here! (Shakespeare)
پر ہو کاش[ یہ وار آخر کا کام اور اس سے سب ہی جھگڑے ہوں اختتام!
a word and a blow
ایک بات اور ایک ھی لات بولے اور پڑی
sudden calamity
بلا ۔ آفت ۔ صدمہ ۔ غضب ۔ قہر ۔ حادثہ
(Naut.) gale of wind
جھوکا ۔ جھپیٹ
egg of a fly
مکھی کا انڈا ۔ سیاہی ۔ بیضہٴ مگس
a blow for a blow
گھونسے کے بدلے گھونسا
a blow-out (Slang)
جیونار ۔ دعوت
an unexpected blow
ازغیبی گولا ۔ آفت ناگہانی ۔ بلائے ناگہانی
at a blow
ایک ہی ہاتھ یا وار میں ۔ بھٹا سا
to come to blows.
گھوسم گھاسا ۔ مکم مکا یا ڈکم ڈکا کرنا ۔ ہورا مکی کرنا
From words it came to blows.
باتوں باتوں میں ہاتا پائی ہوگئی
verbnoun
lit
ایسا رونا کہ گال سوج جائیں ۔ روتے روتے آنکھیں سوج جانا یا اُبل آنا ۔ بلبلانا
She wept, she blubbered, and she tore her hair. (Swift)
وہ روئی وہ پیٹی کھسوٹ اپنے بال
(as a camel)
بلبلانا
noun
غلطی کرنے والا ۔ غلط گو ۔ غلط نویس
noun
کلے والا ۔ کلے دراز ۔ لاف زن ۔ ڈینگیا
noun
کتاب استناد ۔ سند یا حوالے کی کتاب
Looking for classic Urdu literature? Read the books