misundersanding
noun
Meanings
- 1
error
غلط فہمی۔ کج فہمی۔ نا فہمی۔ ناراست فہمی
- 2
disagreement
اختلاف۔ رنجش۔ شکر رنجی۔ بدمزگی۔ ناموافقت۔ ان بن۔ کھٹ پٹ۔
Dictionary results for
Showing 11–20 of 21
noun
error
غلط فہمی۔ کج فہمی۔ نا فہمی۔ ناراست فہمی
disagreement
اختلاف۔ رنجش۔ شکر رنجی۔ بدمزگی۔ ناموافقت۔ ان بن۔ کھٹ پٹ۔
adverb
without
باہر۔ بیروں۔ دور
abroad
گھر سے دور۔ باہر
The master of the house is out.
مالک مکان باہر گیا ہے
discovered
ظاہر۔ افشا۔ فاش۔ عیاں۔ کھلا۔ روشن۔ واضح۔ شائع
The secret is out.
بھید ظاہر ہوگیا
not in concealment
بے پردے
extinction
ہو چکنا۔ اختتام۔ نبڑنا
not in office
بر طرف۔ بیکار۔ معزول۔ اترا
(in public)
نکلنا۔ اٹھنا
He was not out-to-day.
آج وہ نہیں نکلا
to the end
آخر تک۔ سارے۔ تمام
to sleep out the whole morning
صبح تک سونا
without restraint
بے روک۔ بلا مزاحمت
laugh out
ہنس پڑنا
in error
بھول میں۔ چوک میں
at a loss
حیران۔ متحیر
I have forgot my part, and I am out. (Shakespeare)
uncovered
ننگا۔ برہنہ۔ اگھڑا ہوا۔ کھلا ہوا
away
دور۔ پرے۔ فاصلے پر
Out with the dogs. (Shakespeare)
کتوں سے دور
(gaming)
مرا ہوا۔ خارج
out and out
بالکل۔ پورا۔ سراسر۔ سر تا سر۔ پورا پورا۔ انتہائی۔ بے حد
out of, 1. from
میں سے۔ سے
Plants grow out of the earth.
پودے زمین میں سے اگتے ہیں
He paid me out of his own funds.
اس نے مجھے اپنے پاس سے دیا
motive
نیت،غرض یا باعث سے
A thing is done out of envy.
یہ چیز حسد کی نیت سے کی گئی ہے
away from
سے دور۔ سے پرے۔ سے فاصلے پر
out of the house
گھر سے پرے
out of the way
راستے سے الگ
deviation
خلاف۔ متجاوز۔ منحرف
out of rule
قاعدے کے خلاف
beyond
پرے۔ زیادہ۔ بہت
They were astonished out of measure.
ان کو بہت ہی تعجب ہوا
(cricket)
آؤٹ
out of frame
چوکھٹے یا قاعدے سے باہر
out of hand
فوراً۔ جلدی۔ فی الفور
Gather we our forces out of hand. (Shakespeare)
ہم اپنی فوجیں جلدی جمع کریں
out of one's time
سن بلوغ کو پہنچ گیا
out of order
نا درست۔ بے ترتیب
out of print
ناپید۔ کم یاب۔ کم ملتی ہے
out of season
بے فصل۔ بے موسم۔ بے موقع
He is witty out of season.
وہ بے موقع مذاق کرتا ہے
The seed was sown out of season.
بیج بے موسم بویا گیا تھا
out of sorts
بیمار۔ ناساز۔ علیل
out of temper
بدمزہ۔ خفا۔ ناراض
out of tune
بے سر
out to out
باہر سے باہر تک
out upon you
دور ہو۔ دفان ہو۔ چل چخے
verb neutor
return rays or beams
منعکس ہونا۔ عکس ڈالنا۔ عکس دکھانا۔ چمکنا۔ (انعکاس کرنا)
revert
پلٹا کھانا۔ پلٹنا۔ اُچٹنا۔ پھر جانا۔ لوٹنا۔ مڑنا
Inanimate matter moves always in a straight line, and never reflects in an angle.
بیجان چیزیں ہمیشہ سیدھے خط میں چلتی ہیں اور کبھی مڑتی نہیں
contemplate
خیال کرنا۔ غور کرنا۔ خوض کرنا۔ سوچنا۔ بچارنا۔ فکر کرنا۔ اندیشہ کرنا
In every action reflect upon the end.
ہر کام میں پہلے انجام سوچ لو
cast reproach
الزام لگانا۔ طعن کرنا۔ دوش دینا۔ حرف لانا
Errors of wives reflect on husbands.
بیویوں کی غلطی اُن کے خاوندوں پر حرف لاتی ہے
noun
the act
لغزش۔ رپٹن۔ پھسلن۔
error
بھول غلطی۔ چوک۔ چہو۔
قلم۔ شاخ۔ ڈالی۔ ٹہنی۔
leash
کتے کی گلے کی رسی۔ پٹا۔ چھٹکا۔ سرک واسی
an escape
روپوشی۔ فرار۔
a piece
پرزہ۔ ٹکڑا۔ پارچہ۔ دھجی۔ پٹی۔ چٹ۔ (سلپ۔ پرچہ۔ پرچی)
(Print.)
لمبے کاغذ پع چھاپے کا نمونہ
any loose garment
پشواز۔ لہنگا۔ جامہ۔ ڈھیلا کرتا۔ (غلاف۔ سایا)
cement
برتن جوڑنے کا مسالا۔
لب دریا۔ پھسلنی یا ڈھلوان جگہ
تنگ گلی۔ جھوت۔
give the slip
نکل بھاگنا۔ دھوکا دینا۔ چھوڑدینا۔ الگ ہوجانا۔
slip of land
بھوم کھنڈ۔ قطعہٴ زمین۔
slip of the tongue
زبان کی بھول۔ (لغزش زبان)
slip of the pen
قلم کی غلطی۔ (سہو قلم)
noun
resignation
رضاجوئی۔ توکل۔
humilation
فروتنی۔ عجز۔ انکسار۔ ادھینتا۔
confession of an error
اقرار۔ اقبال۔ عذرخواہی۔ اعتراف۔
(Law)
ارسال۔ ابلاغ۔ پیشی۔ گزارش۔ معروضہ۔
adjective
کسی فن یا ہنر کے متعلق۔ اصطلاحی۔ پیشے کا۔ ضابطے کا
technical error
سہو ترتیب۔ سہو ضابطہ۔ فنی غلطی
technical objection
عذر بے ضابطگی
technical term
کسی حرفے یا فن کی خاص بات۔ اصطلاح۔ فنی اصطلاح
noun
بیم۔ دہشت۔ ہیبت۔ خوف۔ ڈر
ڈراوا۔ ہوا۔ بھچکاک
terror-smitten, terror-struck
خائف۔ خوف زدہ۔ ڈرا ہوا
king of terror
موت۔ کال
reign of terror
ظلم کا زمانہ
noun
دہشت پسندی۔ تخویف پسندی
noun
دہشت پسند۔ تخویف پسند
noun
a skip
تھرک۔ ٹھمک۔ چال
a brief journey
گشت۔ دورہ۔ دور
a false step
ٹھوکر
an error
سہو۔ غلطی۔ بھول۔ چوک۔ لغزش
wrestling
داؤں۔ پیچ۔ اڑنگا۔ لنگی۔ ٹھوکر۔ آنٹی
چھوٹا ریوڑ
Looking for classic Urdu literature? Read the books