misbeliever
noun
جھوٹے مذہب پر چلنے والا۔ (گمراہ۔ بداعتقاد)
Dictionary results for
Showing 161–170 of 259
noun
جھوٹے مذہب پر چلنے والا۔ (گمراہ۔ بداعتقاد)
adjective
ملا ہوا۔ مخلوط۔ مرکب
a mixed action
مقدمہٴ مرکب
a mixed angle
زاویہٴ مرکب جو خط مستقیم اور خط منحنی سے بنا ہو
mixed buds
وہ شگوفہ جس میں سے پھول اور پتے دونوں نکلیں
mixed fever
مرکب بخار
mixed mathematics
ریاضیٴ مرکب
a mixed number
کسر مرکب
adverb
closely
باریکی سے۔ جانچ کر۔ غور سے۔ تامل سے۔ بچار کے
A man's reputation draws eyes upon him that will narrowly inspect every part of him.
آدمی کی شہرت، اور لوگوں کی آنکھیں اپنی طرف کھینچتی ہے جو اس کو بہت غور سے دیکھتی ہیں
hardly
مشکل سے۔ تنگی سے۔ سنکٹ سے۔ کٹھنتائی سے۔ دقت سے۔ بدقت
He narrowly escaped.
وہ مشکل سے بچا
adverb
not at any time
کبھی نہیں۔ کبھی بھی نہیں
in no degree
ہرگز نہیں۔ زنہاز نہیں
not
نہیں۔ کسی طرح نہیں
adjective
اس پر بھی۔ تاہم۔ اما۔ پرنتو۔ اس کے ساتھ۔ باوجود اس کے
noun
آدمی۔ شخص۔ کوئی۔ ایک
every one
ہر ایک۔ پر تئیک
oneself
آپ۔ خود
verb active
press severely
ظلم کرنا۔ زبردستی کرنا۔ جبر کرنا۔ ستانا۔ جور و تعدی کرنا۔ جابرانہ حکومت کرنا
lie heavy upon
مغلوب کرنا۔ زیر کرنا۔ دبانا۔ غالب آنا
noun
a form of trial
مجرم یا بے گناہ کے امتحان کا قدیم طریقہ۔ پریکشا۔ آزمائش
severe trial
سخت امتحان۔ کٹھن پریکشا۔ صبر آزما مصیبت۔ سخت آزمائش کا موقع۔ ابتلا۔ آزمائشی اذیت
noun
the quality of being patient
دھیرج۔ بردباری۔ صبوری۔ برداشت۔ حلم۔ سہار
waiting long for justice or expected good without discontent
صبر۔ سنتوکھ۔ شکیبائی
perseverance
تحمل۔ استقلال۔ ثابت قدمی۔ قائم مزاجی
to have patience
صبر کرنا۔ سہنا
noun
a mate
ہم چشم۔ ہم رتبہ۔ ہم سر۔ جوڑ۔ ثانی۔نظیر۔ مقابل
In song he never had his peer.
گانے میں وہ ثانی نہیں رکھتا تھا
a comrade
ساتھی۔ رفیق۔ ہم جولی
a noble man
امیر۔ نواب۔ مصاحب
Looking for classic Urdu literature? Read the books