perseverance
noun
ثابت قدمی۔ استقلالی۔ قائم مزاجی۔ ثبات۔ گمبھیرتا۔ دھیرج
Dictionary results for
Showing 171–180 of 259
noun
ثابت قدمی۔ استقلالی۔ قائم مزاجی۔ ثبات۔ گمبھیرتا۔ دھیرج
adjective
ثابت قدم۔ مستقل مزاج
verb neutor
مستقل، قائم، ثابت قدم یا درڑھ رہنا۔ جاری رکھنا۔ نباہنا۔ جما رہنا۔ عزم و ارادہ پر قائم رہنا
adverb
بالاستقلال۔ ثابت قدمی سے۔ مستقل مزاجی سے
noun
see perseverance
obstinacy
اصرار۔ ہٹ۔ اڑ۔ ضد
adverb
see perseveringly
noun
والدین یا دوستوں کی محبت یا ادب۔ سعادت مندی
reverence of the Supreme Being
خدا پرستی۔ خدا ترسی۔ پارسائی۔ عبودیت۔ سیوا۔ جوگ۔ تقویٰ۔ تقدس
noun
خلق۔ مروت۔ خوش اخلاقی۔ آدمیت۔ انسانیت۔ بھلمنسات۔ شائستگی۔ خوش خلقی۔ ادب
Ceremonies are different in every country;
but true politeness is everywhere the same.
(Goldsmith)
ہر ملک کی رسمیں مختلف ہیں،مگر سچی خوش اخلاقی سب جگہ یکساں ہے
noun
smart sound or rep ort
پٹاک۔ دھڑاکا۔ تڑاکا
a beverage
پپ۔ شربت۔ عرق لیموں۔ سکنجبین
noun
مسام۔ سوراخ۔ منفذ۔ چھیک
The sweat came gushing out of every pore.
ہر ایک مسام سے پسینہ پھوٹ نکلا
Looking for classic Urdu literature? Read the books