destination
noun
Meanings
- 1
end
مراد۔ مدنظر۔ منشا۔ مقام مراد۔ منزل مقصود۔ قصد۔ ارادہ
- 2
end of a journey
ٹھکانا
The letter never reached its destination.
چٹھی اپنے ٹھکانے پر نہیں پہنچی
Dictionary results for
Showing 91–100 of 259
noun
end
مراد۔ مدنظر۔ منشا۔ مقام مراد۔ منزل مقصود۔ قصد۔ ارادہ
end of a journey
ٹھکانا
The letter never reached its destination.
چٹھی اپنے ٹھکانے پر نہیں پہنچی
adjective
exercising the feelings of reverence and worship
پارسا۔ نمازی۔ بھگت۔ صوفی۔ عابد۔ صاحب دل۔ عارف۔ معتکف۔ نماز گزار۔ جوگیشور۔ شاغل۔ زاہد
We must be constant and devout in the worship of God. (Roger)
ہمیں خدا کی بندگی میں ثابت قدم اور پکا رہنا چاہیے
expressing devotion
زاہدی۔ صوفیانہ۔ عابدانہ۔ بھگت کا سا
hearty
صادق۔ سچا۔ دلی۔ مستغرق۔ مصروف۔ محو
noun
the state of being worthy
عظمت۔ منزلت۔ وقر۔ بزرگی۔ شکوہ۔ شان و شوکت۔ تمکنت۔ اوج۔ دبدبہ۔ بڑ پن۔ پت۔ وزن۔ بوجھ
elevation of rank
درجہ۔ جاہ۔ مرتبہ۔ رتبہ۔ منصب۔ پایہ۔ پدوی۔ اعلیٰ درجہ
Dignities and honours set off merit, as good dress does good figures. (Prov.)
مرتبہ اور عزت، لیاقت کو زینت دیتے ہیں، جیسے اچھا لباس صورت کو
quality suited to inspire respect or reverence
جلال۔ عظمت۔ شان۔ بزرگی۔ شرف۔ قدر
noun
بے اعتقاد۔ بد اعتقاد۔ پھرا ہوا۔ منکر۔ کافر۔ بے ایمان۔ ادھرمی۔ دہریہ
noun
treatment suited to a disciple
تربیت۔ تعلیم۔ ادب۔ ریاضت۔ تلقین۔ آراستگی۔ تہذیب
drill
فوج کی پابندی۔ قواعد۔ فوجی قاعدے۔ انتظام۔ بندوبست۔ نظم و نسق۔ فوجی آراستگی
subjection to rule
فرماں برداری۔ اطاعت۔ تابعداری۔
severe training, corrective of fault
سزا۔ مار پیٹ۔ سرزنش۔ تاڑنا۔ تادیب
chastisement
گوشمالی۔ تنبیہ۔ گھڑکی
good discipline
اچھا بندوبست یا پربندھ۔ حسن انتظام۔ عمدہ تعلیم۔ اچھی آراستگی
verb active
not to like
برا جاننا۔ ناپسند کرنا۔ نفرت کرنا۔ اکراہ کرنا
Whatever you dislike in another person take care to correct in yourself. (Sprat)
دیکھو جو بات اوروں میں ناپسند کرو، اس کی اپنے میں بھی اصلاح کرو
displease
ناخوش کرنا۔ ناراض کرنا۔ برا لگنا۔ خار گزرنا۔ کھٹکنا
Art thou not Romeo, and a Montague?
Neither, fair saint, if either thee dislike
(Shakespeare)
کیا تو رومیو اور مانٹیگ کے خاندان کا نہیں ہے؟ اے مسیحا اگر تجھے یہ دونوں نام ناپسند ہیں، تو میں دونوں نہیں
verb active
mutilate
بند بند جدا کرنا۔ عضو عضو کاٹنا۔ جوڑ جوڑ الگ کرنا
to sever the parts of
تقسیم کرنا۔ جدا کرنا۔ بانٹنا۔ قسمت کرنا۔ الگ الگ کرنا
verb active
permit to depart
رخصت کرنا۔ بدا کرنا۔ چھٹی دینا۔ برخاست کرنا
He dismissed the assembly. (Acts xix. 41)
اس نے حاضرین جلسہ کو رخصت کیا
With thnaks and pardon to you all
I do dismiss you to your several countries.
(Shakespeare)
میں تمھیں معافی دیتا ہوں اور تمھارا شکریہ ادا کرتا ہوں اب تم اپنے اپنے ملک کو تشریف لے جاؤ
discard, remove
موقوف کرنا۔ جواب دینا۔ برطرف کرنا۔ الگ کرنا۔ نکال دینا۔ چھڑا دینا۔ چھٹی دے دینا۔ اتار دینا۔ معزول کرنا
The master dismissed his servant.
مالک نے اپنے نوکر کو موقوف کر دیا
(a case)
خارج کرنا۔ ڈھس مس کرنا (Cor.)
The court dismissed the case.
عدالت نے مقدمہ خارج کر دیا
noun
اختلاف ۔فرق۔تفاوت۔ نا موافقت ۔نا ہمواری ۔انتر بیھد۔بل
Yet such disparity
As is 'twixt air and angels' purity
'Twixt woman's love and man'swill ever be.
(Donne)
ہوا اور فرشتے میں جو فرق ہے وہی عشق میں مرد و عورت کے ہے
verb active
دو ٹوک کرنا۔ دوپارہ کرنا۔ جدا کرنا۔ الگ کرنا۔ علیحدہ کرنا۔ توڑنا۔ پھوڑنا
Looking for classic Urdu literature? Read the books