Skip to content
UrduSeek

Dictionary results for

“ex”

Showing 151–160 of 1,037

151.

exorciser

noun

سیانا۔ جھاڑنے پھونکنے والا۔ بھوت اتارنے والا۔ اوجھا۔ سیانا بھوپا۔ نڈے تعویذ کرنے والا

154.

exordium

noun

دیباچہ۔ مقدمہ۔ تمہید۔ مطلع۔ آغاز۔ بھومکا

155.

exoteric, exoterical

adjective

بیرونی۔ باہری۔ پر گھٹ۔ عیاں۔ کھلا ہوا

156.

exotic

noun

پردیسی پودا۔ ڈھنگ، روا ج یا لفظ وغیرہ

157.

exotic, exotical

adjective

پردیسی۔ بدیسی۔ اجنبی۔ غیرملکی۔ آنا دیسی۔ دوسرے دیس کا

Phrases & examples

  1. exotic plants

    پردیسی پودے

158.

expand

verb active

Meanings

  1. 1

    open

    پھیلانا۔ کھول دینا۔ پھلانا۔ بچھانا۔ پسارنا۔ بکسانا

    • A flower expands its leaves.

      پھول اپنی پتی کو پھیلاتا ہے

  2. 2

    enlarge

    بڑھانا۔ چوڑانا۔ فراخ کرنا۔ کشادہ کرنا

    • Heat expands all bodies.

      حرارت تمام جسموں کو بڑھاتی ہے

159.

expand

verbnoun

کھلنا۔ بکسنا۔ وسیع ہونا

Phrases & examples

  1. The heart expands with joy.

    خوشی سے دل پھولتا ہے

160.

expand

verbnoun

Looking for classic Urdu literature? Read the books