expanse
noun
پھیلاوٹ۔ بستار۔ وسعت۔ فراخی۔ چوڑاؤ۔ کشادگی
Phrases & examples
On the smooth expanse of crystal lakes
The sinking stone at first a circle makes.
(Pope)
جھیلوں کی صاف سطح آئینہ وار پر ڈوبے ہے سنگ پہلے سے اک موج مار کر F.C.
Dictionary results for
Showing 161–170 of 1,037
noun
پھیلاوٹ۔ بستار۔ وسعت۔ فراخی۔ چوڑاؤ۔ کشادگی
On the smooth expanse of crystal lakes
The sinking stone at first a circle makes.
(Pope)
جھیلوں کی صاف سطح آئینہ وار پر ڈوبے ہے سنگ پہلے سے اک موج مار کر F.C.
noun
پھیلنے کی قابلیت۔ وسعت پذیری
adjective
پھیلنے کے لائق۔ پھولنے کے قابل۔ وقعت پذیر۔ بڑھنے یا پھیلنے جوگ
noun
see expanse.
The expansion of the air is proportioned to the pressure upon it. (Bentley)
ہوا کا پھیلاؤ اس کے دباؤ کے برابر ہوتا ہے
that which is expanded
بستار۔ فراخی۔ کشادگی
space
جگہ۔ مقام۔ میدان
(Math.)
کھلاؤ۔ کھولنا
adjective
پھیلاؤ۔ پھیلانے یا پھیلنے والا۔ پھیلانے یا پھیلنے کی طاقت رکھنے والا
verb
جلا وطن کرنا۔ ترک وطن کرنا۔ شہر بدر کرنا
noun
دیس نکالا۔ جلا وطنی۔ ترک وطن۔ دیس تیاگ۔ دیس چھوڑن۔ بنو باس
verbnoun
move at large
چلنا پھرنا۔ بے روک ٹوک پھرنا۔ کھلے بندوں پھرنا
enlarge in discourse or writing
تفصیل کرنا۔ تفصیل وار کہنا۔ بیان کرنا۔ بکھاننا۔ تشریح یا تفسیر کرنا۔ مشرح بیان کرنا۔ مفصل لکھنا
verb active
wait for
راہ یا باٹ دیکھنا۔ باٹ نہارنا یا جوہنا۔ چشم براہ ہونا۔ انتظار کرنا۔ منتظر ہونا۔ امید رکھنا
He is expected today.
اس کے آج آنے کی امید ہے
look forward to
چاہنا۔ توقع کرنا۔ امید یا آس رکھنا
The wife that expects to have a good name
Is always at home as if she were lame. (Prov.)
بیوی جو چاہتی ہے ملے مجھ کو نام و ننگ رہتی ہے بیٹھی گھر میں گویا پیر میں ہے لنگ
Gather thistles expect prickels. (Prov.)
بوئے پیڑ ببول کے تو آم کہاں سے کھائے (مثل)
noun
معطلی
see expectation, 1. 2.
estate in expectancy
حقیت مستنظر۔ حقیت معطل۔ حقیت جس کی بنا دوسرے کا حق ہے گزر جانے سے شروع ہو۔ حقیت جو وقوع میں آیاچاہے۔ ایک کی حقیت جو دوسرے کے بعد شروع ہو
in expectancy
آس سے۔ حاملہ۔ پیر بھاری
Looking for classic Urdu literature? Read the books