Skip to content
UrduSeek.com

Browse

Words beginning with “F”

Showing 1151–1160 of 1,685

1151.

fore

adjective

Meanings

  1. 1

    coming first

    سامنے کا۔ اگلا۔ آگے کا

  2. 2

    advanced in time

    پہلا۔ مقدم۔ قبل۔ آگے۔ اول

  3. 3

    advanced in order

    اگلا۔ پیشین۔ پہلا

1153.

fore and aft

کشتی کے اس سرے سے اس سرے تک کی لمبائی

1154.

fore-admonish

verbnoun

پہلے سے نصیحت کرنا۔ پہلے ہی سمجھانا

1155.

foreage

verbnoun

چارا جمع کرنا یا تلاش کرنا۔ لوٹ کھانا۔ تاراج کرنا

Phrases & examples

  1. foraging cap

    فوجی ٹوپی

  2. foraging party

    چارا جمع کرنے اور لوٹنے والا گروہ

1156.

fore-arm

verb active

آستین چڑھانا۔ ضرورت سے پہلے مستعد ہونا

1157.

fore-arm

noun

پہنچے سے کہنی تک ہاتھ۔ ہاتھ

1158.

fore-bode

verb active

Meanings

  1. 1

    fore tell

    آگے سے یا پہلے سے خبر دینا۔ آگم کہنا۔ آگے سے جتانا۔ پیشن گوئی کرنا۔ غیب کی کہنا

  2. 2

    augur despondingly

    پہلے سے دل کو معلوم ہونا۔ پیش بینی کرنا

    • My heart forbodes I n'er shall see you more.

      میرا دل کہتا ہے کہ میں تم کو پھر نہیں دیکھوں گا

1159.

fore-cast

verbnoun

آگا باندھنا۔ پیش بندی کرنا

1160.

fore-cast

noun

Meanings

  1. 1

    pre-appointment

    منصوبہ۔ تدبیر۔ تجویز۔ جگت

  2. 2

    prevision

    پیش بینی۔ عاقبت اندیشی۔ دور اندیشی۔ اگم بدھی۔ پیشن گوئی

Looking for classic Urdu literature? Read the books