Skip to content
UrduSeek.com

Browse

Words beginning with “F”

Showing 1541–1550 of 1,685

1542.

fructification

noun

Meanings

  1. 1

    the act

    بارآوری۔ پھلت۔ پھلنا

  2. 2

    (Bot.)

    پیڑ کے پھل پھول والے جز

1543.

fructify

verb active

بارور کرنا۔ اپجانا۔ زرخیز کرنا

1544.

frugal

adjective

جزرس۔ کفایتی۔ کفایت شعار۔ چلن کا۔ چلن سر کا۔ سلامت رو۔ کم خرچ

Phrases & examples

  1. a frugal house-keeper

    کفایت شعار مالک

  2. frugal of time

    وقت کی اوت کرنے والا

1545.

frugality

noun

جزرسی۔ کفایت۔ کفایت شعاری۔ سلامت رویہ۔ چلن۔ اوت

1546.

frugally

adverb

کفایت سے۔ سلامت روی سے۔ کفایت شعاری سے۔ اوت سے۔ چلن سے

1547.

fruit

noun

Meanings

  1. 1

    of vegetable growth

    میوہ۔ ثمر۔ بار۔ پھل

    • I planed trees of all kinds of fruits.

      میں نے ہر قسم کے میوےدار درخت لگائے ہیں

  2. 2

    result

    نتیجہ۔ انجام۔ ثمرہ۔ پھل

    • We wish to see you reap the fruit of your virtue.

      ہماری آرزو ہے کہ تم اپنی نیک بختی کا پھل پاؤ

  3. 3

    offspring

    آل اولاد۔ سنتان۔ بیٹا بیٹی۔ برخوردار

1548.

fruitage

noun

میوے جات۔ پھل پھلاری

1549.

fruiterer

noun

کنجڑہ۔ میوہ فروش

1550.

fruitful

adjective

پھل دار۔ سیر حاصل۔ زرخیز۔ بارآور۔ زرریز۔ بچہ جننے والی

Phrases & examples

  1. fruitful soil

    زرخیز یا اپجاؤ زمین

  2. fruitful wife

    جننے والی بیوی

Looking for classic Urdu literature? Read the books