fear
verb active
Meanings
- 1
be afraid
ڈرنا۔ بھئے ماننا۔ دہشت کرنا۔ خوف کھانا
I will fear no evil for thou art with me.
مجھے کسی بات کا خوف نہیں کیونکہ تو میرے ساتھ ہے
- 2
have a reverential awe of
رعب ماننا
Browse
Showing 281–290 of 1,685
verb active
be afraid
ڈرنا۔ بھئے ماننا۔ دہشت کرنا۔ خوف کھانا
I will fear no evil for thou art with me.
مجھے کسی بات کا خوف نہیں کیونکہ تو میرے ساتھ ہے
have a reverential awe of
رعب ماننا
verbnoun
ڈرنا۔ ہولنا۔ سہمنا۔ دہلنا۔ بھئے کھانا۔ دہشت یا خوف کھانا
I greatly fear my money is not safe.
مجھے اپنے روپے کا بہت ڈر ہے
adjective
frightened
ڈرا ہوا۔ دہلا ہوا۔ خائف۔ بھئے مانا ہوا۔ خوف زدہ۔ دہشت زدہ
timid
ڈرپوک۔ ہول دلا۔ کچا۔ بزدلا
caused by fear
ڈر سے پیدا ہوا۔ ڈر کا
inspiring fear
ہولناک۔ خوفناک۔ ڈراؤنا۔ بھیانک۔ دہشت انگیز۔ ہیبت ناک
Death is a fearful thing.
موت ایک خوفناک شے ہے
adverb
ڈر سے۔ بھئے سے۔ نامردی سے۔ بزدلی سے
noun
ہیٹا پن۔ بزدلی۔ نامردی۔ بھیانک پن
adjective
نڈر۔ بیباک۔ بے خوف۔ بے دھڑک۔ دلیر
Fearless minds climb soonest into crowns.
بیباک آدمی جلد عروج پاتے ہیں
adverb
بے دھڑک۔ نڈر پنے سے۔ دلیرانہ۔ جانبازی سے۔ دندناتا۔ جراٴت سے۔ بیباکانہ۔ بے خوف ہو کر
noun
نڈر پن۔ بیباکی۔ دلیری۔ نس سندیہی
adjective
ہولناک۔ ہیبت ناک۔ بھیانک۔ ڈراؤنا۔ خوفناک
noun
سہولیت۔ ہوسکنے کی قابلیت۔ آسانی۔ امکان
Looking for classic Urdu literature? Read the books