Skip to content
UrduSeek.com

Browse

Words beginning with “F”

Showing 701–710 of 1,685

701.

fish

noun

مچھلی۔ مچھی۔ مین۔ متس۔ ماہی۔ جل تری۔ مچھلی کا گوشت۔ ماس مچھلی

702.

fish-bellied

adjective

ماہی شکم۔ نیچے کو پھولا ہوا

704.

fisherman

noun

Meanings

  1. 1

    دھینور۔ مچھوا۔ مچھلی والا۔ ماہی گیر۔ مچھیرا

  2. 2

    (Naut.)

    مچھلی پکڑنے کی کشتی یا ڈونگی

705.

fishery

noun

Meanings

  1. 1

    the business

    مچھوائی۔ دھینوری۔ ماہی گیری

  2. 2

    a place

    جل کر۔ ماہی گاہ۔ مچھلی کے شکار کی جگہ

    • pearl fishery

      موتی کا سیپ۔ سچا سیپ

706.

fish-hook

noun

مچھلی پکڑنے کا کانٹا۔ بنسی

707.

fishing-frog

noun

خونخوار سمندری مچھلی

708.

fishing-net

noun

مچھلی پکڑنے کا جال۔ دام

709.

fish-joint

noun

ریل کے لٹھے جو ایک دوسرے سے ملتے ہیں

710.

fishmonger

noun

مچھلی والا۔ ماہی فروش۔ مچھوا

Looking for classic Urdu literature? Read the books