Skip to content
UrduSeek.com

Browse

Words beginning with “F”

Showing 811–820 of 1,685

811.

flatten

verb active

Meanings

  1. 1

    to make flat

    چوڑا یا چپٹا کرنا۔ چپٹانا۔ برابر کرنا۔ ہموار کرنا۔ یکساں کرنا

  2. 2

    to depress

    دبانا۔ دابنا۔ افسردہ کرنا۔ پژمردہ کرنا۔ سست کرنا۔ مندا کرنا

  3. 3

    to render stale

    باسی کرنا۔ سیٹھا کرنا۔ بے نمک کرنا۔ بے مزہ کرنا۔ بے سواد کرنا

812.

flatter

verb active

Meanings

  1. 1

    to wheedle

    بہلانا۔ پھسلانا۔ پھلا سرا دینا۔ دم دینا۔ جھانسا دینا

  2. 2

    to soothe by praise

    خوشامد کرنا۔ چاپلوسی کرنا۔ خوش کرنا۔ تعریف کرنا۔ منانا

  3. 3

    to please with false hopes

    جھوٹی آس بندھانا۔ باغ سبز دکھانا۔ دم دلاسا دینا۔ دل داری کنا

814.

flattering

adjective

خوشامد کی۔ خوشامدی

815.

flatteringly

adverb

چاپلوسی سے۔ خوشامد سے۔ للو پتو سے۔ پھسلاہٹ سے۔ پھسلاوے سے۔ دم دلاسے سے

816.

flattery

noun

جھوٹی تعریف۔ خوشامد۔ زمانہ سازی۔ تملق۔ پھسلاوا۔ میٹھی باتیں۔ پھلاسرے بازی۔ للو پتو

817.

flattish

adjective

چپٹا سا۔ چوڑا سا۔ برابر سا۔ ہموار

818.

flatulence, flatulency

noun

اپھارا۔ بادی۔ نفخ۔ پیٹ کا پھولنا۔ تبخیر

819.

flatulent

adjective

Meanings

  1. 1

    affected with gases generated in the alimentary canal

    پیٹ پھولا ہوا۔ بادی سے پھولا ہوا

  2. 2

    generating or tending to generate wind in the stomach

    ریح یا ریاح پیدا کرنے والا۔ نفاخ۔ بادی۔ بیالا۔ تبخیری

    • Vegetables abound more with aerial particles than animal substances, and therefore are more flatulent.

      گوشت کی نسبت ترکاریوں میں ہوائی اجزا زیادہ ہوتے ہیں اور اسی سبب سے وہ زیادہ بھاری ہوتی ہیں

  3. 3

    turpid with air

820.

flaunt

verbnoun

Meanings

  1. 1

    to flutter

    پھڑپھڑانا۔ پر مارنا۔ بھڑک یا بناؤ دکھانا

    • One flaunts in rags, one flutters in brocade. (Pope)

      کوئی گدڑی میں مست، کوئی دوشالے میں مست

  2. 2

    to carry a pert or saucy appearance

    اینٹھ کر چلنا۔ چھاتی نکال کر چلنا۔ اکڑنا

Looking for classic Urdu literature? Read the books