flea-wort
noun
بذر قطونہ۔ اسبغول
Browse
Showing 841–850 of 1,685
noun
بذر قطونہ۔ اسبغول
verbnoun
دھبا یا چتی ڈالنا۔ پچ رنگا کرنا۔ داغ ڈالنا۔ داغدار کرنا۔ لہریا بنانا۔ رنگ برنگ کا کرنا۔ افشاں کرنا
noun
دھبا۔ چتی۔ لکیر۔ لہر۔ داغ
verb active
to furnish with feathers
پر لگانا۔ پردار کرنا۔ اڑنے کے قابل کرنا
to furnish with soft covering
ملائم چیز اڑھانا۔ نرم پوشش ڈالنا
His chin is not yet fledged.
اس کی ٹھوڑی پر اب تک بال نہیں آئے ہیں
noun
پٹھا۔ بچہ
verbnoun
بھاگنا۔ چل دینا۔ پیٹھ یا پیچھا دکھانا۔ گریز کرنا۔ فرار ہونا۔ رفو چکر ہونا
Follow love, and it will flee
Flee love, and it will follow thee
(Prov.)
معشوق کا پیچھا کرو وہ بھاگے گا، اس سے بھاگو وہ پیچھا کرے گا
noun
wool that covers a sheep
بھیڑ کی اون جو ایک بار میں کتری جائے
any soft wooly covering
پشم۔ ملائی بال۔ رواں۔ اون
verb active
deprive of a fleece
بھیڑ مونڈنا۔ اون کترنا یا چھانٹنا۔ ببری کرنا
strip of money or property
کورےاسترے سے مونڈنا۔ نچوڑنا۔ مونڈنا۔ مفلس کرنا۔ تہی دست کرنا۔ ٹھگنا۔ چرانا۔ چھین لینا۔ زبردستی سے لے لینا۔ لوٹنا۔ بھیجا کھا جانا
Whilst pope and pince shared the wool betwixt them, the people were finely fleeced. (Fuller)
جب پادری اور پادشاہ دونوں نے لوٹ پر کمر باندھ لی تو رعایا خوب منڈی
spread over as with wool
اون بچھانا یا لگانا
noun
اون کترنے والا
لٹیرا۔ چھین لینے والا
adjective
اون سا۔ اونی۔ اون کا
Looking for classic Urdu literature? Read the books