Skip to content
UrduSeek.com

Browse

Words beginning with “F”

Showing 911–920 of 1,685

911.

flit

verbnoun

Meanings

  1. 1

    fly away with a rapid motion

    اڑ جانا۔ اڑنا۔ پرواز کرنا۔ ہوا ہو جانا۔ کافور ہو جانا

  2. 2

    flutter

    پر مارنا۔ پھڑپھڑانا۔ پھٹ پھٹانا۔ پھڑکنا۔ تڑپنا۔ تڑ پڑانا

  3. 3

    remove

    سدھارنا۔ جانا۔ کونچ کرنا۔ انتقال کرنا۔ گزرنا

912.

flitch

noun

سؤر کے پہلو کا نمکن گوشت

913.

flitting

noun

پرواز۔ اڑان۔ گھر یا جگہ کا بدلنا۔ انتقال مکان

914.

float

verb active

بہانا۔ بہا لے جانا

915.

float

verbnoun

Meanings

  1. 1

    swim

    تیرنا۔ پانی کے اوپر رہنا۔ اپلانا

  2. 2

    glide

    بہنا۔ چلنا

    • floating account

      چلتا حساب

916.

float

noun

Meanings

  1. 1

    raft

    ڈونگا۔ گھڑنائی۔ بیڑا

  2. 2

    the cork and quill used on an angling line

    ترینڈا۔ تریا

  3. 3

    the float-board of a wheel

    پہیے کاپانی کاٹ تختہ

  4. 4

    معمار کی تھاپی۔ کرنی

917.

floatage

noun

وہ چیز جو پانی پر تیر سکے۔ پانی پر تیرنے والی چیز

918.

floating battery

noun

کنارے کی حفاظت کے واسطے بہتے ہوئے بیڑوں پر توپ خانہ یا مورچے۔ کنارے بچاؤ جہازی توپ خانہ

919.

floating-light

noun

روشنی دار تریا۔ کنول بیڑا۔بہتی روشنی

920.

flocculent

adjective

اونی۔ گھپے دار۔ روئی کے سے پہل دار

Looking for classic Urdu literature? Read the books